منگل , 25 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 12 May,2026

حضرت قاضی اجر

حضرت قاضی اجر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی عبداللہ

 حضرت قاضی عبداللہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی عبد السلام

قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ (والد خواجہ باقی باللہ ) قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ ایک عرصے سے اپنے قبائل سمیت  کابل میں سکونت پذیر تھے۔ قاضی صاحب، صاحبِ وجد و حال، اربابِ فضل و سخا اور صاحبِ کشف و کرامات میں سے تھے۔ کابل ہی میں شادی کرکے مستقل طور پر وہیں رہائش اختیار کرلی تھی۔ آپ کا قلب مبارک اس قدر نرم تھا کہ خوفِ الٰہی سے اکثر گریہ و بکا میں رہتے تھے ۔چونکہ اُس زمانے میں بڑے علماء کو شیوخ کے لقب  سے سرفراز کیا جاتا تھا اس  وجہ سے قاضی صاحب کو بھی شیخ کے لقب سے پکارا جاتا تھا آپ ترک کے خلجی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ (مشائخ نقشبندیہ)۔۔۔

مزید

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں علیہ الرحمہ حضرت خواجہ باقی باللہ کے بڑے صاحبزادے خواجہ عبید اللہ جو خواجہ کلاں کے عرف سے مشہور ہیں ، یکم ربیع الاول ۱۰۱۰ھ کو عصر کے وقت پیدا ہوئے، ابھی وہ دو سال کے بھی نہیں ہوئے تھےکہ خواجہ صاحب کا وصال ہو گیا لہٰذا خواجہ حسام الدین نے ان کی پرورش کی، ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ شیخ اللہ داد نے انھیں طریقہ نقشبندیہ کے شغل سے بھی بہرہ ور کیا۔ اعلیٰ تعلیم وتربیت حاصل کرنے کے بعد خواجہ عبید اللہ کو حضرت مجدد  الف ثانی  شیخ احمد سرہندی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں بھیجا گیا۔ جہاں انھوں نے روحانی فیض حاصل کیا اور حضرت مجدد صاحب  رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے انھیں تمام باطنی امور سے آگاہ کیا۔ اس طرح وہ اپنے والد بزرگوار کے  خلف الرشید ثابت ہوئے اور علوم ظاہری وباطنی دونوں میں کامل ہو گئے۔ آپ عربی اورفارسی  دونوں زبانوں میں فصیح وبلیغ ان۔۔۔

مزید

شیخ عبدالکبیر المعروف بالا پیر

شیخ عبدالکبیر المعروف  بالا پیر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شیخ عبدالستار سہارنپوری

شیخ عبدالستار سہارنپوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شیخ عبدالستار سہارنپوری

شیخ عبدالستار سہارنپوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

سید میر رفیع الدین اکبر آبادی

سید میر رفیع الدین اکبر آبادی علیہ ا لرحمۃ۔۔۔

مزید

شیخ عبدالاحد فاروقی

شیخ عبدالاحد فاروقی (والد حضرت مجدد الف ثانی) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شیخ عبدالرحمٰن

شیخ عبدالرحمٰن علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید