پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

حضرت مولانا مظہر حسن رضوی بدایونی

مھتمم مدرسۃ قاسمیہ برکاتیہ محلہ ناگران بدایوں ولادت مجاہد سنیت صوفی باصفا حضرت مولانا مظہر حسن قادری رضوی ۷؍ رجب المرجب ۱۳۵۵ھ کو کمالی حویلی محلہ ناگران بدایوں شریف میں پیدا ہوئے اور والدین کریمین نے پرورش فرمائی۔ مولانا مظہر حسن شیخ انصاری برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ تادمِ تحریر یہیں پر مولانا قیام پذیر ہیں۔ خاندانی حالات حضرت مولانا مظہر حسن کے والد ماجد ایک معزز خاندان میں پیدا ہوئے۔ ایک ایسا خاندان جس میں ایک ہی وقت میں متعدد حافظ قرآن دیکھنے میں آئے۔ آپ کے جد اعلیٰ خود قرآن پاک کے بہترین حافظ تھے۔ اسی وجہ مولانا مظہر حسن کے والد ماجد عہد طفلی سے ہی صوم و صلوٰۃ کے پابند وردینی کتب کے شائق، تبلیغ فی سبیل اللہ میں مشغول و منہمک رہتے تھے۔ تقویٰ وطہارت اس حد تک تھا کہ اخیر عمر تک اپنے گھر والوں کو نماز کی تلقین اور منکرات سے اجتناب کی تنبیہہ فرماتے رہے۔ اور خود بھی تاوقت اجل اپنی نماز ک۔۔۔

مزید

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت  میران شاہ بھیکہ شیخ وقت تھےاورقطب زماں تھے۔ حسب و نسب: آپ کانسب نامہ پدری کئی واسطوں سےحضرت امام حسین پرمنتہی ہوتاہے۔۱؎پس آپ حسینی ہیں، آپ کا سلسلہ مادری سیدزیدکےلشکرسےجاملتاہے۔ خاندانی حالات: سرورعال حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نےزیدکوجوآپ کےاجدادسےتھے،ہندوستان جانےکی بشارت دی۔حسب اشارت بربشارت حضرت زید مع متعلقین ترمذ سےہندوستان آئےاور سیانامیں قیام فرمایا۔سیاناکوایک برہمن رئیس نےاپنےنام پرآبادکیاتھااوروہی اس شہرکاحاکم تھا۔ حضرت زید نے معرکہ جنگ میں وفات پائی،ان کی وفات کےبعدسیدسلیمان نےسیاناپرچڑھائی کی۔ سیاناکوفتح کرنےکےبعداس کانام سیوانہ رکھا۔۱؎ والدماجد: آپ کےوالدماجدکانام سیدیوسف ہے،وہ سیدقطب الدین کےصاحب زادےتھے۔ والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ ماجدہ کانام بی بی ملکوہے۔۲؎ ولادت: آپ ۷ رجب ۱۰۴۶ھ کوپیداہوئ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حسین عرف لعل حسین لاہوری

حضرت شیخ حسین عرف لعل حسین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حیات خراسانی

حضرت شیخ حیات خراسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

والدۂ ماجدہ حضرت محبوبِ الہیٰ

والدۂ ماجدہ حضرت محبوبِ الہیٰ رحمۃ اللہ علیہا۔۔۔

مزید

حضرت اخوند نورالہدی یسوی کشمیری

حضرت اخوند نورالہدی یسوی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت کعب بن سعد

حضرت کعب بن سعد رضی اللہ عنہ۔۔۔

مزید

حضرت مرہ

حضرت مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ۔۔۔

مزید

حضرت کعب

حضرت کعب رضی اللہ عنہ۔۔۔

مزید

حضرت تیم

حضرت تیم بن مرہ رضی اللہ عنہ۔۔۔

مزید