جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

شاہ امان اللہ امانی

۔۔۔

مزید

شاہ عبد الصمد خدا نما

۔۔۔

مزید

شاہ عبد الرزاق ہانسوی

۔۔۔

مزید

مولا ناعلی ولی جائسی

۔۔۔

مزید

سید اسماعیل بلگرامی

۔۔۔

مزید

سیّدناعبدالقیوم رضی اللہ عنہ

مجبی ہیں ان کوابوبکربن علی نے صحابہ میں بیان کرکے ہاشم بن قاسم حرانی سے انھوں نے یعلی بن اشدق سے انھوں نے عبدالملک حجبی سے روایت کی ہے کہ (ایک مرتبہ)اہل مکہ کی طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاگذرہواان لوگوں نے عرض کیایارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)کیاہم آپ کو نبیذ پلا دیں آپ نے فرمایاہاں(پلاؤ)چنانچہ نبیذلائی گئی پھرآپ نے اس میں پانی ملایااورفرمایااے اہل مکہ نبیذ اسی طرح پیاکرو پھران لوگوں نے کہایارسول اللہ ہم لوگوں کوپیاس بہت لگتی ہے اور پانی ہمارے یہاں گرم ہوتاہےاس کاپینا ہمیں ناگوارگزرتاہے آپ نے فرمایاتم لوگ مشک میں نبیذ بنالیاکرو نبیذ بنانے سے پانی کا مزہ بدل جائے گاپس اسی کو پیاکرو۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بکر بن محمد بن علی زرنجانی

حضرت شیخ بکر بن محمد بن علی زرنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بکر بن محمد علی بن فضل بن حسن زرنجانی: ۴۲۷؁ھ میں بخارا کے متصل قصبہ زرنگر میں جو معرب بزرنجر ہے،پیدا ہوئے۔فقہ شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی شاگرد ابی علی نسفی سے حاصل کی اور حدیث کو ابا محمد عبد العزیز بن محمد حلوائی اور ابا سہل احمد بن علی ابیوروی اور حافظ ابا حفص عمر بن منصور اور حافظ ابا مسعود احمد بن محمد بن عبداللہ بجلی اور ابا القاسم میمون بن علی بن میمون اور ابا عبداللہ ابراہیم بن علی طبری اور حافظ ابا یعقوب یوسف بن منصور اور ابا عمر و محمد بن عبد العزیز قنطری وغیرہ محدثین کثیر سے سماعت کیا،یہاں تک کہ فقہ و حدیث میں امام متقن اور مذہب حنفیہ کے عارف اور اس کے حفظ میں ضرب المثل ہوکر شمس الائمہ کے لقب سے ملقب او ر ابی حنیفہ اصغر کے نام سے پکارے جاتے تھے،فتاویٰ اور جواب و قائع میں بڑے مصیب تھے۔فقہاء کو جب کسی مسئلہ میں اشکال واقع ۔۔۔

حضرت سید مسعود

الٰہی بحرمت حضرت سید مسعود۔۔۔

مزید

الٰی بحرمت حضرت سید مسعود

۔۔۔

مزید