/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(46)  تلاش کے نتائج

حضرت عمدۃ المحققین صاحبزادہ سیّد محمد فاروق القادری گڑھی اختیار خان

حضرت عمدۃ المحققین صاحبزادہ سیّد محمد فاروق القادری گڑھی اختیار خان علیہ الرحمۃ    قدیم و جدید علوم کے حسین امتزاج حضرت صاحبزادہ مولانا سید محمد فاروق القادری بن حضرت پیرِ طریقت علامہ حافظ سیّد مغفور القادری(۱۳۹۰ھ) بن جامع علوم و فنون حضرت علّامہ حافظ سردار احمد قادری(م۔۱۱۳۵۰ھ) رحمہما اللہ ۲۵؍ شوال، ۱۳؍ اکتوبر ۱۳۶۳ھ / ۱۹۴۵ء میں شاہ آباد شریف گڑھی اختیار خان بہاولپور ڈویژن میں پیدا ہوئے۔ آپ بخاری سادات کے ایک عظیم علمی و روحانی خانوادہ کے چشم و چراغ ہیں۔ اس خاندان نے تقریباً ایک صدی قبل(۱۹۷۹ء میں) مکران اور سندھ کے راستے بہاول پور(ڈویژن) میں داخل ہوکر علم و حکمت اور رُشد و ہدایت کا فیض جاری کیا۔ آپ کے جدِّ امجد الحاج حافظ سردار احمد قادری(م۱۳۵۰ھ) علومِ دینیہ کے علاوہ جفر، نجوم، ہیئت و غیر ہافنون میں بھی کامل دست نگاہ رکھتے تھے۔ اُردو، سندھی، فارسی اور سرائیکی کے بہت اچھّے شاعر تھے۔۔۔

مزید

حمزہ علی قادری ،پیر طریقت ، علامہ مولاناسید، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

ولادت باسعادت:           10 ستمبر 1947 کو انڈیا کے مشہور شہر عظیم آباد (پٹنہ) صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آچکا تھا ۔ سارے ہندوستان میں خصوصاً عظیم آباد (پٹنہ) بہار شریف میں فسادات اپنی انتہا کوتھے چاروں طرف آگ اور خون کا دریا بہہ رہا تھا اور ہمارا خاندان جو فاتح بہار سید ابراہیم ملک بہار رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد اپنی آبائی بہادری اور جرأت اور فن سپہ گری کا امین دیگر مسلمانوں کی حتی الامکان مدد کرتا ہوا ہجرت کررہا تھا میرے بڑے ابا صوفی بشیر الدین ملک ابراہیمی مرحوم اور چچا بدرالدین ملک ابراہیمی انگریزوں کے سخت کرفیو کی اندھیری رات جنوری 1948 کو والدہ محترمہ کی گود میں انتہائی خطر ناک حالات میں ہجرت فرمائی۔ شجرہ نسب:             آپ کا نسب۔۔۔

مزید

علامہ ابو القاسم قادری ضیائی

مفکرِ اہلسنت حضرت علامہ ابو القاسم قادری ضیائی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

حضرت علامہ محمد ثاقب رضا قادری

حضرت علامہ محمد ثاقب رضا قادری مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

اکرام المحسن فیضی ، نبیرۂ بیہقی وقت، علامہ مفتی محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

                               اکرام المحسن فیضی ، نبیرۂ بیہقی وقت، علامہ مفتی محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ عالم،فاضل،مصنف،محقق،صاحبِ اوصافِ حمیدہ ،نبیرۂ بیہقیِ وقت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اکرام المحسن فیضی زید علمہ وشرفہ۔اللہ جل شانہ نے آپ کو قلیل عمر میں علم وفضل کے شرف سےہمکنار فرمایاہے۔آپ کاخاندان علم وفضل،تقویٰ وشرافت کےلحاظ سےہرزمانےمیں ممتاز رہاہے۔ خاندانی شجرہ اس طرح ہے: مفتی محمد اکرام المحسن فیضی زید مجدہ بن استاذ العلماء مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد محسن فیضی مدظلہ العالی بن امام المناظرین ،شیخ القرآن ، بیہقیِ وقت علامہ مفتی محمد منظور احمد فیضی بن استاذ الاساتذہ عارف باللہ حضرت علامہ مولاناپیرمحمد ظریف فیضی بن استاذ العلماء عارف کامل علامہ مولانا الہی بخش قادری بن مولانا حاجی پیربخش۔۔۔

مزید

حضرت سید فرحان فضیلت شاہ

حضرت سید فرحان فضیلت شاہ مدظلہ العالی  ۔۔۔

مزید