/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(12)  تلاش کے نتائج

مفتی محمد احسن اویسی

حضرت علامہ مفتی محمد احسن اویسی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

ارسلان رضا خان، مولانا مفتی محمد

ولادت باسعادت : ۱۱؍ صفر المظفر۱۴۱۴، مطابق۱ ؍اگست ۱۹۹۳ ء القاب:  مظہر حجت الاسلام،سرمایہ افتخار فیض الرسول(لقب دہندہ صاحب سجادہ براؤں شریف)،چشم و چراغ خاندان رضاشجرۂ نسب: اسم گرامی مفتی محمد ارسلان رضا خان ابن مولانا عثمان رضا خان عرف (انجم میاں) ابن ریحان ملت حضرت علامہ ریحان رضا خان عرف(رحمانی میاں )ابن مفسر اعظم ہند حضرت علامہ ابراہیم رضا خان عرف (جیلانی میاں) ابن حجت الاسلام حضرت علامہ حامد رضا خان ابن امام اہل سنت شاہ احمد رضا خان قدست اسرارھم۔تعلیم و تربیت: قرآن مجید ناظرہ اور اردو کی ابتدائی تعلیم گھر ہی پر اپنی والدہ ماجدہ سے حاصل کی اور انہی کی آغوش محبت اور سایہ عاطفت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور ادب شناشی جیسے اوصاف حمیدہ سے بچپن ہی سے آراستہ و پیراستہ ہو گئے پھر عصری تقاضوں کے پیش نظر کئ سال اسکول کالج میں عصری تعلیم حاصل کی، اس کے بعد عالم اسلام۔۔۔

مزید