پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(3)  تلاش کے نتائج

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت: آپ  20؍رجب المرجب 972ھ بروز جمعرات بوقت ظہر بلگرام شریف میں پیدا ہوئے۔ والدِ ماجد کا نام:  حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ شریف میں آمد: 1017ھ میں۔  آپ پر عالم جذب کب طاری ہوا اور کتنے دنوں تک رہا؟ عین عالم شباب میں آپ پر جذب کی کیفیت طاری ہوئی اور پورے بارہ برس تک آپ اسی حالت میں عالم کی سیر کرتے رہے۔ اترنجی کھیڑا کا ایک واقعہ:  یہ مارہرہ شریف سے جانب مشرق 3؍ کوس کے فاصلے پر ہے یہاں رجال الغیب میں سے ایک نورانی بزرگ سے میر صاحب کی ملاقات ہوئی، انہوں نے آپ کو دودھ چاول کھلایا اور فرمایا: ’’یہاں سے قریب ایک شہر مارہرہ آباد ہے۔ بارگاہ الہٰی اور دربار رسالت مآب سے وہاں کی ولایت تم کو عطا ہوئی۔ جاؤ اور رشد و ہدایتِ خلق میں مشغول ہوجاؤ۔&lsqu۔۔۔

مزید

حضرت علامہ محمد ادریس بن مہدی بن محمد علی السنوسی

حضرت علامہ محمد ادریس بن مہدی بن محمد علی السنوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اویس سلطانی، علامہ مولانا، حافظ محمد

اویس سلطانی، علامہ مولانا،حافظ محمدنام ونسب: محمد اویس سلطانی بن محمد سعید سلطانی بن محمد رفیق بن بہاول بخش بن اللہ بخش۔تاریخِ ولادت: آپ 20؍رجب المرجب 1414ھ مطابق 3؍جنوری 1994ء کو قیوم آباد (کراچی) میں پیدا ہوئے ۔شیخ ِطریقت: پیرِطریقت حضرت پیر سیّد عبدالقادر جمال الدین قادری گیلانی بغدادی مدظلہ العالی سے بیعت اور حضرت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن سہروردی قادری مدظلہ العالی سے طالب ہیں۔خلافت و اجازت: حضرت شیخ عبد العزیز الخطیب شامی دامت برکاتہم العالیۃ نے اجازتِ حدیث سے نوازا، جب کہ حضرت صاحبزادہ علامہ مولانا سیّد وجاہت رسول قادری مدظلہ العالی سے آپ کو اَوراد و وظائف کی اجازت کے ساتھ ساتھ شرفِ خلافت بھی حاصل ہے۔تحصیل علم: والدِ ماجد کی خواہش پر حفظِ قرآن ’’ اقرأ غوثیہ تعلیم القرآن‘‘ قیوم آباد (کراچی) سے کیا۔اپنے استاذ محترم حافظ و قاری محمد اجمل خاں۔۔۔

مزید