شیخ الحدیث والتفسیر علامہ پیر سید محمد ذاکر حسین شاہ سیالویتاریخ پیدائش : حضرت علامہ سید محمد ذاکرحسین شاہ سیالوی 28جماد ی الاخری 1353 مطابق 7 اکتوبر 1934 سوموار کی صبح دھرکنہ ضلع چکوال میں حضرت علامہ سید محمد ابراہیم شاہ سیالوی کے گھر شعور کی آنکھ کھلی جو علم وفقر میں بلند مقام رکھتے تھے۔ نسب وخاندان آپ کا نسبی تعلق سادات حسنی سے ہے۔ آپ کے جد اعلی میر سید عمادالدین محمد حسنی دہلوی ساتویں صدی ہجری میں رشدوہدایت کے سلسلے میں دہلی تشریف لائے اور دہلی میں قیام پذیر ہوئے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا خاندان اپنے علاقہ میں دینی اور روحانی علوم کا مرکز تھا۔آپ کے خاندان کے بزرگوں نے اپنے اپنے حلقوں میں دینی علوم کو پھیلا کر دین متین اور انسانیت کی بھر پور خدمت کی ا۔۔۔
مزید