/ Monday, 06 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

اخون دریا خان

حضرت اخون دریا خان جی زبرجدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت میر محمد یعقوب گیلانی

حضرت میر محمد یعقوب گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ عالم عامل اور عامل کامل تھے آپ قلعۂ یعقوب میں رہا کرتے تھے اور اسمائے ربانی کے زرو سے حاکمانہ قوت کے مالک تھے۔ خلق خدا ان سے دین و دنیا کے فائدے اٹھایا کرتی تھی۔ دیوانہ کتے کے زخمی لوگ آپ کے پاس آتے اور شفا یاب ہوتے آپ کی دعا کے بعد تادم حیات کسی پر دیوانگی کے اثرات نہ رہتے آپ کی نسبت آبائی جناب غوث الاعظم محی الدین ابو محمد عبدالقادر جیلانی سے ملتی ہے۔ میر محمد یعقوب بن میر محمد زمان بن میر محمد حاجی بن میر صدرالدین۔ بن سید نورالدین بن سید بدرالدین بن سید جعفر بن سید احمد بن سید مومن بن میر حیدر بن شاہ قمیص قادری (جن کا ذکر خیر سلسلہِ قادریہ میں گذر چکا ہے) بن ابی الحیات۔ بن تاج الدین محمود بن بہاءالدین محمد بن جلال الدین احمد بن سید علی جمال الدین قاضی ابوصالح نصر بن سید آلافاق شیخ عبدالرزاق بن شیخ سید سلطان ابو محمد محی الدین عبدالقادر۔۔۔

مزید

عبداللہ شاہ قادری (المعروف بابا بلھے شاہ)

عبداللہ شاہ قادری (المعروف بابا بلھے شاہ) رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبداللہ شاہ۔لقب:بلھے شاہ۔اسی سے شہرت دوام حاصل ہوئی ،اصل  نام  بہت کم افرادکومعلوم  ہے۔والد کااسمِ گرامی:سید سخی درویش محمد رحمۃ اللہ علیہ۔سید صاحب متقی عالمِ دین اور امام مسجد تھے۔آپ کاتعلق "اوچ  شریف "کے ساداتِ گیلانیہ سے ہے۔چندواسطوں سے سلسلہ نسب امام الاولیاء حضرت غوث الاعظم  سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی تاریخِ پیدائش میں اختلاف ہے،لیکن جو قریبِ قیاس ہے وہ 1680ء/1091ھ ہے۔ تحصیلِ علم: آپ کےوالد ماجداپنےزمانےکےایک  بہترین عالم تھے۔عربی فارسی میں ان کو دستگاہ حاصل تھی۔چنانچہ آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت آپ کےوالد کی نگرانی میں ہوئی۔قرآنِ مجید انہی سے پڑھا۔پھرقصورپہنچ کرحافظ غلام مرتضٰی  صدیقی  علیہ الرحمہ کی خد۔۔۔

مزید

حسن بن برہان الدین

بدر الدین ابو تہانی۔۔۔

مزید

حضرت شاہ واصل الدین

حضرت شاہ واصل الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اخون صدیق باجوڑی

اخون صدیق باجوڑی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔

مزید

شاہ فقیر اللہ علوی

حضرت خواجہ فقیر اللہ علوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:فقیراللہ ۔لقب:حاجی،علوی نسب کی وجہ سے "علوی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: عارف باللہ حضرت علامہ حاجی فقیر اللہ علوی بن عبدالرحمن بن شمس الدین۔علیہم الرحمہ ۔۔ آپ سلسلہ نسب میں علوی ہیں یعنی امیر المومنین خلیفۃ المسلمین حضرت سید نا علی المرتضیٰ کے فرزندار جمند حضرت امام محمد بن حنفیہ کی اولاد میں سے ہیں ۔ تاریخِ ولادت:  گیارہویں صدی ہجری کے بالکل اوائل میں گاؤں "روتاس " ضلع جلال آباد (افغانستان )میں تولد ہوئے ۔ تحصیلِ علم:علوم ظاہر یہ کی تکمیل آپ نے افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں کی اور اپنے تبحر علمی کی بدولت آپ کا شمار اس دور کے ممتاز ترین علماء اور فضلاء میں ہوتاہے۔ شیخ الاسلام فقیہ الاعظم مخدوم محمد ہاشم ٹھٹھوی قدس سرہ الاقدس سے خوب استفادہ کیا۔ علامہ محمد صادق حصار کی افغانی ، شیخ عبدالقادر مکی ، شیخ ۔۔۔

مزید

شیخ جاگیر کردے

حضرت شیخ جاگیر کردے رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اخون صدیقی مصطفی آبادی

حضرت اخون صدیقی مصطفیٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ برخوردار کوروی

حضرت شاہ برخوردار کوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید