/ Sunday, 05 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

حضرت ولی اللہ حقی

حضرت ولی اللہ حقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید علیم اللہ چشتی

حضرت سید علیم اللہ چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قصبہ جالندھر کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے آپ کا شجرہ نسب زید بن حسن رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شاہ ابو المعالی قدس سرہ کے مرید تھے ظاہری علوم میں کمال حاصل کیا اور علماء وقت میں ممتاز ہوئے آپ کی تصانیف میں انہار الاسرار شرح بوستان سعدی نزہتہ السالکین شرح اخلاق ناصری۔ زبدۃ الروایات نثر الجواہر جو اندر مرجان کا فارسی ترجمہ ہے جس میں بلند پایا کتابیں یاد گار زمانہ  ہیں بچپن میں ہی حضرت شاہ ابوالمعالی چشتی کی خدمت میں رہنے لگے تھے مگر بڑے ہوئے تو آپ کو سید میراں بھیکھہ رحمۃ اللہ علیہ سے خرقۂ خلافت ملا۔ آپ کی ساری عمر طلبا کی تعلیم اور خدامین کی تلقین میں گزری آپ کا شعری مذاق بڑا بلند تھا اور شعر خاص انداز میں کہتے تھے ہم آپ کی ایک غزل کا مطلع و مقطع دیتے ہیں۔ یار از خلوت گہہ قدسی عیاں تاختہتیغ استغنا بگردن ہائے اعتبار آختہاز تلو نہائ۔۔۔

مزید

شیخ علیم اللہ شورخ ابدال

حضرت شیخ علیم اللہ شورخ ابدال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ملا محمد حسن

جامع معقول و منقول ملا محمد حسن بن قاضی غلام مصطفیٰ  ۔۔۔

مزید

محی الدین عرف (حافظ جمال اللہ)

حضرت محی الدین عرف حافظ جمال اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

قطب الدین عرف (حاجی قدرت اللہ)

حضرت قطب الدین عرف حاجی قدرت اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

نعیم اللہ بہرائچی

حضرت مولانا نعیم اللہ بہرائچی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حکیم شاہ نعمت اللہ

حضرت حکیم شاہ نعمت اللہ رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید

شاہ غلام علی دہلوی

حضرت شاہ غلام علی دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی شاہ غلام علی ، والد ماجد کا نام شاہ عبد اللطیف رحمۃ اللہ علیہما تھا۔ آپ کا  سلسلۂ نسب مولائے کائنات ، مولا علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم سے ملتا ہے۔ ولادت با سعادت: حضرت شاہ غلام علی قدس سرہ قصبہ بٹالہ علاقہ پنجاب میں1158ھ میں پیدا ہوئے۔ بیعت وخلافت: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت میرزا جانجاناں رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کی اور ان ہی سے خلافت واجازت حاصل کی۔  سیرت وخصائص: حضرت شاہ غلام علی دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر اولیاے کبار کی ارواح کا مشاہدہ کیا کرتے تھے۔ علم حدیث و تفسیر کے ساتھ مناسبت حاصل تھی۔ باوجود کمال کے آپ میں انکسار اس درجہ کا تھا کہ ایک دن فرمایا کہ کتا جو میرے گھر میں آتا ہے میں کہتا ہوں۔الٰہی میں کون ہوں کہ تیرے دوستوں کو وسیلہ بناؤں۔ اس مخ۔۔۔

مزید

خواجہ خدا بخش ملتانی ثم خیرپوری

حضرت خواجہ خدا بخش ملتانی ثم خیر پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت خواجہ خدابخش۔لقب:ملتان شریف کی نسبت سے"ملتانی"مرشدکےحکم سےخیرپورتشریف لائے تو"خیرپوری"کہلائے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا خدابخش بن مولانا جان محمد بن مولاناعنایت اللہ بن مولانا حسن علی بن مولانا محمود جیو بن مولانا محمد اسحاق بن مولانا علاؤالدین ۔(علیہم الرحمۃ والرضوان)۔آپ کے بزرگوں میں سے مولانا محمود جیو علیہ الرحمہ کو بخاری زبانی یادتھی،اورصاحبِ کرامت بزرگ تھے۔آپ کے والد ماجد مولانا قاضی جان محمد علیہ الرحمہ  عالم باعمل  اور صاحب زہد و تقویٰ  بزرگ تھے ۔ قصبہ "تلمبہ"میں رہتے تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1150ھ،مطابق 1737ءکو "قصبہ تلمبہ"(ضلع خانیوال کاایک تاریخی قصبہ،ملتان سے سو کلومیٹر دورہے)میں ہوئی۔ تحصیل علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم سے حاصل کی پھر ذرا بڑا ہ۔۔۔

مزید