/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(155)  تلاش کے نتائج

حضرت مولانا عبدالباسط

حضرت مولانا عبدالباسط رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی حضرت مولانا عبدالباسط بن مولانا رستم علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماتھا۔  سیرت وخصائص:  آپ ہندوستان کے علماء کرام اور فقہائے عظام میں سے تھے۔ حدیث و تفسیر و فروع و اصول میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک علامت تھے آپ علوم قرآنیہ میں ماہر مانے جاتے تھے، اپنے زمانے میں شہرۂ آفاق عالم دین مانے جاتے تھے آپ کی شہرت سارے ہندوستان میں تھی، تفسیر ذوالفقار خانی اور رسالہ عجب البیان فی علوم القرآن کے مصنف تھے، علماء و فضلاء میں مقبول تھے۔ ماخذ ومراجع: خزینۃ الاصفیاء۔۔۔

مزید

حضرت مولوی قطب الہدیٰ رائے بریلوی

حضرت مولوی قطب الہدیٰ رائے بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد کاظم قلندر

حضرت شاہ محمد کاظم قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی مسعود چھوٹیاری

حضرت قاضی مسعود چھوٹیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت مولانا جمال الدین۔لقب: ملک العلماء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا جمال الدین بن  مولانا علاء الدین بن مولانا شیخ انوارلحق۔ حضرت بحر العلوم لکھنوی  کے نواسے تھے۔(علیہم الرحمہ) مولد: اپنے ﷜آبائی مکان فرنگی محل(لکھنؤ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: اپنے والد ،نانا   اورچچا  حضرت مولانا نور الحق سے کتبِ درسیہ کی تحصیل کی۔آپ اپنے وقت  کے جید عالمِ دین تھے۔تمام علوم میں بالعموم        اور معقولات میں بالخصوص مہارتِ تامہ رکھتے تھے۔ بیعت وخلافت:  آپ اپنے والد گرامی کے مرید وخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص: غیظ المنافقین،مہلک الوہابیین،جامع المعقولات والمنقولات، امام المناطقہ ،رئیس العلماء حضرت علامہ مولانا جمال الدین فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ جامع اور باکمال۔۔۔

مزید

حضرت مفتی غلام محمد لاہوری

حضرت مفتی غلام محمد لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی کرامت علی جونپوری

حضرت مولوی کرامت علی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حکیم غلام احمد حافظ آبادی

حضرت مولانا حکیم غلام احمد حافظ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حکیم فخر الدین الہ آبادی

حضرت مولانا حکیم فخر الدین الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا حکیم فخر الدین احمد الہ آباد کے مشہور مشائخ خاندان کے فرد تھے۔ ۱۲۳۱ھ میں دائرہ شاہ رفیع الزماں میں آپ کی ولادت ہوئی، لکھنؤ جاکر مولانا مفتی محمد یوسف ومولانا مفتی محمد اصغر فرنگی محلی سے علوم مروجہ کی تکمیل کی، وطن واپس ہوکر خاندانی سجادہ کو رونق دی، معرکہ علاج کرتے تھے ، حکیم بادشاہ کے لقب سے مشہور تھے، ساتھ ہی درس وتدریس اور تصنیف و کا مشغلہ بھی ر کھتے تھے۔مولوی محمد اسماعیل دھلوی کے رسالہ تقویۃ الایمان کے رد میں ’’ازالۃ الشکوک والا بام‘‘ آپ کی عمدہ اور کامیاب تصنیف ہے۔ ۲۳ ربیع الثانی ۱۳۰۳ھ میں آپ نے وفات پائی محلہ یحییٰ پور الہ آباد میں دفن ہوئے۔ (تذکرہ کاملان رامپور)۔۔۔

مزید

حضرت قاری محمد عبدالرحمٰن پانی پتی

حضرت قاری محمد عبدالرحمٰن پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو بھی میاں صاحب قبلہ سے اجازت و خلافت ہے۔ ایک روز میاں صاحب قبلہ حلقہ میں فرمانے لگے۔ سراج الدین! دیکھ حافظ کی طرف کیسا فیض جاری ہے۔ آپ کو پہلے مولوی سید غوث علی شاہ صاحب سے بھی فیض ہوا ہے۔ میاں صاحب قبلہ کے وصال کے بعد دستار خلافت آپ کو ملی۔ مگر فقراء کی ناراضی سے یہ اس منصب پر قائم نہ رہے۔ (مشائخ نقشبند)۔۔۔

مزید