مناظر اہلسنت شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی عالم زیب قادری صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم صدرالعلماء والمشائخ شیخ الحدیث والتفسیر مفتی فضل سبحان قادری دامت برکاتہم العالیہ کے شاگردِ رشید (مہتم مدرسہ پیر بابا بونیر، کے پی کے) مناظر اہلسنت شیخ الحدیث علامہ عالم زیب قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز اتوار مورخہ 19 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 7 جنوری 2018ء کو ضلع بونیر خیبر پختونخواہ میں اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کی نمازِ جنازہ 12:30 بجے ادا کردی گئی۔ جبکہ تدفین کوہستان دیر بالا میں کی گئی۔۔۔۔
مزیدجمیل احمد نعیمی ضیائی، استاذ العلماء، علامہ مفتی تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی ولادت و ہجرت: اُستاذالفضلاء، جمیل العلما، عمدۃ السلف، قدوۃ الخلف، جمیلِ ملّت حضرت علامہ مولانا جمیل احمد نعیمی ضیائی کا آبائی شہر سہارن پور ہے، جہاں سے آپ کےجدِّ امجد نے حضرت سائیں توکل شاہ کی سرزمین مشرقی پنجاب (بھارت) کے شہر انبالہ (انبالہ چھاؤنی) میں ہجرت فرمائی۔ اِسی شہر میں، ۱۲؍ فروری ۱۹۳۶ء مطابق ۱۸؍ ذوالقعدہ ۱۳۵۴ھ کو بدھ کے دن، آپ کی ولادت ہُوئی۔ بعض مقامات پر، آپ کی ولادت کا سال ’’۱۳۵۵ھ‘‘ لکھا ہے، جو درست نہیں ہے۔ آپ کا تعلّق شیخ برادری سے تھا، آپ کے بزرگ زراعت پیشہ تھے، لیکن والدِ ماجد جناب قادر بخش(متوفّٰی ۱۹۵۸ء) انبالہ کی ایک فلور مِل میں اسسٹنٹ انجینئر تھے۔ تقسیمِ ہند کے وقت اگست ۱۹۴۷ء/ رمضان المبارک ۱۳۶۶ھ میں اپنے والدین ا۔۔۔
مزیدخادم حسین رضوی، شیخ الحدیث ، علامہ مولانا حافظ، رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی ۳ ربیع الاول ۱۳۸۶ھ/۲۲جون ۱۹۶۶ء بروز بدھ "نکہ کلاں" اٹک میں حاجی لعل خاں علیہ الرحمۃ کے ہاں پیدا ہوئے۔ جہلم و دینہ کے مدارس میں حفظ و تجوید کی تکمیل کے بعد شہرۂ آفاق دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں درس نظامی کی تعلیم کی۔ آپ کے اساتذہ میں مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی، مجاہد اسلام حضرت مولانا محمد رشید نقشبندی، استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی عبد اللطیف نقشبندی، شرف ملت حضرت علامہ عبد الحکیم شرف قادری، جامع المنقول والمعقول حضرت علامہ حافظ عبد الستار سعیدی اور استاذ العلماء حضرت مولانا محمد صدیق ہزاروی جیسی شخصیات شامل ہیں۔ روحانی طور پر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں عارف کامل حضرت اقدس خواجہ محمد عبد ا۔۔۔
مزیدعبدالشکور عزیزی مصباحی، محدثِ جلیل حضرت علامہ مولانانام: عبدالشکور۔لقب: محدثِ جلیل۔ ۔۔۔
مزید