/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(312)  تلاش کے نتائج

حضرت محمد فرخ شاد وحدت

حضرت محمد فرخ شاد وحدت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ غلام نقشبند لکھنوی

حضرت شیخ غلام نقشبند لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ [1]غلام نقشبند بن شیخ عطاء اللہ لکھنوی: عالمِ اجل،فاضل،اکمل،مفسر، فقیہ،حامی شریعت غراء حارس ملتِ بیضا تھے۔اوائل کتب درسیہ میر محمد شفیع دہلوی سے پڑھیں اور تحصیل کی دستار پیر محمد لکھنوی سے باندھی اور ان کے خلیفہ ہوئے۔ آپ کی تدریس و تلقین سے بہت خلقت کو فیج پہنچا۔شاہ عالم سے آپ نے ملاقات کی اور اس نے آپ کی بڑی تعظیم و تکریم کی۔سید عبدالجلیل بلگرامی نے آپ سے علم حاصل کیا۔آپ کی تصنیفات سے تفسیر ربع قرآن المسمی بہ انوار القرآن اور اس کے حواشی اور تفسیر بعض سورہ قرآنیہ اور کتاب فرقان الانوار اور اللامعۃ العرشیہ مسئلۂ وحدتِ وجاد میں اور شرح قصیدہ خزر جیہ عروض میں وغیر ذالک یادگار ہیں۔ وفات آپ کی سلخ ماہِ رجب ۱۱۲۶؁ھ میں ہوئی اور لکھنؤ میں دفن کیے گئے۔’’دار الفیض‘‘ ت۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد مراد کشمیری

حضرت شیخ محمد مراد کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عصمت اللہ نوشاہی

حضرت شیخ عصمت اللہ نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت حافظ برخوردار کے پسرِ پنجم تھے۔ نہایت بزرگ، عالم و فاضل، فقیرِ کامل، متقی اورعارفِ کامل تھے۔ زہدو اتقا اور عبادت و ریاضت میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ تحصیلِ علوم حافظ محمد تقی سے کی تھی۔ ابتداء میں شیخ رحیم داد فرزندِ شاہ سلیمان کی خدمت میں بھی رہے اور فوائدِ عظیم حاصل کیے، اس کے بعد شیخ پیر محمد سچیار قاضی رضی الدین و سیّد شاہ محمد خلفائے حضرت حاجی محمد نوشاہ گنج بخش ﷫ کی خدمت میں حاضر رہ کر اخذِ فیض کیا۔ آخر میں حضرت شیخ عبدالرحمٰن المعروف بہ پاک رحمان کی خدمت میں حاضر ہوئے اور تکمیلِ سلوک کی۔ صاحبِ حال و قال و وجد و سماع تھے۔ طبع عالی پر جذب و استغراق بے حد غالب تھا۔ حالتِ سُکر میں جس پہ نظر ڈالتے تھے وُہ مست و بے ہوش ہوجاتا تھا۔ کشفِ صریح کا یہ عالم تھا کہ گھر میں بیٹھے ہوئے بتادیتے تھے کہ حضرت شیخ فلاں جگہ پر اور فلاں کام کر رہے ہیں۔۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد حامد صابری امروھوی

حضرت شاہ محمد حامد صابری امروھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالرشید دہلوی

حضرت شیخ عبدالرشید دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ الاسلام مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی

شیخُ الاسلام مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی محمد ہاشم، کنیت ابوعبدالرحمن ، القاب شیخ الاسلام ، شمس الملت والدین ، اورمخدوم المخادیم ہیں ۔ آپ کا شجرہ نسب اس طرح ہے۔ محمد ہاشم بن عبدالغفور بن عبدالرحمن بن عبداللطیف بن عبدالرحمن بن خیر الدین حارثی (رحمہم اللہ تعالیٰ)۔ تاریخِ ولادت:بروز جمعرات 10/ ربیع الاول1104ھ بمطابق 1292ء کو بٹھورہ شہر (ضلع ٹھٹھہ ، سندھ ) میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم اپنے والدِ ماجد سے حاصل کی،صرف 6 ماہ میں قرآنِ مجید مکمل کیا،باقی علو م کی تکمیل حضرت مخدوم محمد سعید اور مولانا محمد ضیاء الدین  سے کی ۔علومِ حدیث آپ نے مخدوم محمد معین ٹھٹھوی  سے حاصل کیے۔ تمام علوم وفنون 9 سال کے مختصر عرصے میں حاصل کیے۔ بیعت وخلافت:قطبِ ربانی سید سعد اللہ قادری  بن سید غلام محمد سورتی قادری علیہ الرحمہ (المتوفیٰ 1138ھ) ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو اسحٰق گرم دیوان

حضرت شیخ ابو اسحٰق گرم دیوان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیّد قطب الدین حَیدر

حضرت سیّد قطب الدین حَیدر بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی سیّد قطب الدین بخاری، عرف محمد اشرف اور لقب حیدر حسین ہے۔ آپ کی ولادت با سعادت ماوراء النہر میں ہوئی۔ ماوراء النہر ہی میں مختلف اساتذہ سے حدیث، فقہ، تفسیر اور معقولات و منقولات میں یدِ طولیٰ حاصل کیا۔ آپ عالمِ باعمل اور فاضلِ بے بدل تھے۔ کئی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ پیرِ کامل کی تلاش میں سرہند شریف پہنچے اور حضرت خواجہ محمد زبیر قیّوم چہارم قدس سرہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کر کے اجازت و خلافت حاصل کی اور اپنے شیخ کے انتقال کے بعد مسندِ خلافت پر بیٹھے۔ آپ کو امراء و اغنیاء کے اختلاط سے سخت نفر تھی۔ آپ شب و روز تلاوتِ قرآن مجید، ذکر الٰہی اور درود شریف میں مشغول رہتے تھے۔ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں فنا فی الرّسول کے درجہ تک پہنچے ہوئے تھے۔ اور زیارتِ روضۂ انور کے لیے دن رات تڑپتے رہتے تھے۔ مسندِ شیخ پر چند سال بیٹھنے ک۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرحمٰن قلندر خراسانی

حضرت شاہ عبدالرحمٰن قلندر خراسانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید