/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(312)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ ابو یوسف ہمدانی

حضرت خواجہ ابو یوسف ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب: آپ کانامِ نامی اسم گرامی :یوسف بن ایوب اور کنیت ابو یعقوب تھی ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت با سعادت 441ھ میں موضع بوزنجرد (ہمدان کے نواحی علاقہ) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: اٹھارہ برس کی عمر میں بغداد میں آئے ابواسحاق شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صحبت اختیار کرکے فقہ پڑھی۔ یہاں تک کہ اصولِ فقہ و مذہب  میں مہارت تامہ حاصل ہوگئی۔ قاضی ابوالحسنین محمد بن علی بن مہتدی باللہ، ابوالغنائم عبدالصمد بن علی بن مامون رحمہ اللہ علیہ، ابوجعفر بن احمد بن مسلم رحمہ اللہ وغیرہ سے سماعِ حدیث کیا اور اصفہان و سمرقند کے مشائخِ حدیث سے بھی استفادہ کیا بعد ازیں سب کو ترک کرکے عبادت و ریاضت و مجاہدہ کو مطمعٔ نظر اور مقصدِ وحید بنالیا۔ بیعت وخلافت:  تصوف میں آپ کا انتساب حضرت ابو علی فارمدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ہے۔ اصفہان میں شیخ عبداللہ جوی۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی

حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ مادر زاد ولی تھے قطب الاقطاب اور قطب الدین لقب پایا تھا۔ شمع صوفیاء اور چراغ چشتیہ کے خطابات سے نوازے گئے تھے۔ یگانۂ روزگار محبوب پروردگار۔ صاحب الاسرار اور مخزن الانور تھے۔ خرقۂ خلافت اپنے والد بزرگوار سے حاصل کیا تھا۔ وہ اکثر ہوا میں پرواز کرکے جہاں چاہتے چلے جایا کرتے تھے۔ سات سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا اورسولہ سال کی عمر میں علوم دینیہ سے فارغ ہوگئے، آپ کی تصانیف میں سے منہاج العارفین اور خلاصۃ الشرقیہ بہت مشہور ہیں، آپ کی عمر انتیس سال تھی کہ والد ماجد کا انتقال ہوگیا۔ آپ سجادۂ نشین بنے اور مخلوق کی ہدایت میں مصروف ہوگئے۔ چنانچہ بیت المقدس سے چشت تک اور بلخ و بخارا کے علاقوں کی سیر کی ، آپ کے ایک ہزار خلفاء مشہور ہوئے۔ اور آپ کے مریدوں کی تعداد کا کوئی شمارنہیں۔ دنیا کے کسی حصّے پر آپ کے کسی مرید کوکوئی مشکل پیش آتی آپ مد۔۔۔

مزید

حضرت امام ابو یعقوب ہمدانی مروزی

حضرت امام ابو یعقوب ہمدانی مروزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن علی بن حرازم

حضرت ابوالحسن علی بن حرازم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ منصور زاہد یحییٰ

حضرت شیخ منصور زاہد یحییٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالمسعود بن اشبیل

حضرت ابوالمسعود بن اشبیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قضیب البان موصلی

حضرت قضیب البان موصلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کنیت ابو عبداللہ ہے۔ حضرت غوث الاعظم﷜ کے کامل ترین مریدوں سے تھے۔ آپ کی ذات سے بے خوارق و کرامات کا ظہور ہوا۔ قاضیٔ موصل کو آپ سے سخت اختلاف تھا۔ ایک روز موصل کے کسی بازار سے گزرتے ہُوئے قاضی سے دوچار ہوگئے۔ قاضی نے دل میں کہا: آج موقع ہے گرفتار کرکے حاکم کے سپرد کردینا چاہیے تاکہ اچھی طرح سزا ملے۔ قاضی نے اچانک دُور سے دیکھا کہ گرد اڑرہی ہے۔ جب وُہ قریب آئی تو معلوم ہوا کوئی قوی ہیکل مغرور پہلوان ہے اور قریب ہُوا تو ایک اعرابی کی صورت میں متشکل ہوگیا۔ پھر عالم و فقہی کی شکل میں ظاہر ہوا اور قاضی کے قریب آکر کہنے لگا۔ کہو ان تینوں شکلوں میں سے کون سی شکل حاکم کے سامنے لے جاکر سزا دلانا چاہتے ہو۔ قاضی اسی تبدیلی ہیئت سے خوف زدہ ہوگیا۔ تائب ہوکر شیخ کے حلقۂ ارادت میں داخل ہوا۔ کسی نے حضرت غوث الاعظم کی خدمت میں شکایت کی کہ شیخ قصیب البان نماز نہی۔۔۔

مزید

حضرت مولانا ابوبکر بن مسعود کاسانی

حضرت مولانا ابوبکر بن مسعود کاسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو محمد عبدالرحیم مغربی

حضرت ابو محمد عبدالرحیم مغربی    رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کنیت ابو محمد تھی اور سر زمین مغرب کے رہنے والے تھے مصر کے سربر آور وہ مشائخ میں شمار ہوتے تھے کرامات عالیہ اور مقامات بلند کے مالک تھے ایک دن آپ وضو فرمارہے تھے کرامات عالیہ اور مقامات بلند کے مالک تھے ایک دن آپ وضو فرمارہے تھے ایک شخص مسلوب الحالت آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور تھوڑا ساپانی مانگا حضرت نے وضو کا باقی ماندہ پانی اسے عطا کیا ایک گونٹ پیتے ہی سلب شدہ حالت بحال ہوگئی۔آپ کی وفات ۵۹۶ھ میں ہوئی۔ آپ کا مزار موضع قنی جو مصر کے قریب ہے واقع ہے۔ جناب مغربی پیر جہانگیریکے لاثانی آمد سال وصلش۵۹۲ھز دنیا شد چو در فردوس اعلیٰدگر عبدالرحیم عابد معلیٰ۵۹۲ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نظام الدین گنجوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولانا نظام الدین گنجوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید