/ Tuesday, 07 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت ابراہیم بلخی

حضرت ابراہیم بلخی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت ابراہیم بلخی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: رئیس الاصفیاء،سند الفقہاء۔بلخ کی نسبت سے"بلخی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: ابراہیم بن یوسف بن میمون بن قدامہ بلخی  ۔علیہم الرحمہ۔آپ کا خاندان صوفیاء وصلحاء کا خاندان تھا۔جس میں بڑے شیوخ وعلماء پیدا ہوئے۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً دوسری صدی ہجری کےآخر میں "بلخ"ایران میں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی اپنے علاقے میں حاصل کی۔پھر اعلی تعلیم کےلئے عراق کا سفر کیا کیونکہ اس وقت عراق کےبہت سے شہر علوم کےبہت بڑے مراکز تھے۔بغداد ،کوفہ،بصرہ میں بڑےآئمہ علم کےجام لٹا رہےتھے۔آپ ایک مدت تک تلمیذ امام اعظم،فقیہ اعظم،قاضی القضاۃ حضرت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کےسامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا۔انہیں کی صحبت وشاگردی کی نسبت سےاصحاب امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھے ج۔۔۔

مزید

محمد بخاری

محمد بن محمد بن نصر بخاری: ابو الفضل کنیت،حافظ الدین کبیر لقب تھا۔ بخارا میں ۶۱۵؁ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے امام فاضل،عالم ربانی،زاہد عابد، فقیہ محدث،ثقہ متقن،حافظ،مفصر،محقق،مدقق جامع انواع علوم و فنون تھے۔علوم فقہ وغیرہ حسام الدین حسین سغناقی اور شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری اوراحمد بن اسعد خریفعنی اور عبد العزیز بن احمد بخاری اور محمد بن بخاری اور شمس الدین محمود کلا باذی فرضی سے پڑھے اور حدیث کو شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری اور ابی الفضل عبید اللہ محبوبی سے سنا اور روایت کیا۔آپ سے حدیث کو ابی العلاء بخاری نے سنا اور اپنی معجم شیوخ میں آپ کا ذکر کیا۔وفات آپ کی بخارا میں نصف شعبان ۶۹۳؁ھ میں واقع ہوئی اور کلا باذ میں اپنے باپ کے پاس متصل امام ابی بکر طرخان کے دفن کیے گئے۔’’آرائش عالم‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن محمد بخاری

حضرت شیخ محمد بن محمد بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید احمد عظیم آبادی

حضرت سید احمد عظیم آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد جعفر

حضرت شیخ احمد جعفر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابی العزائم

حضرت شیخ ابی العزائم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید علاؤالدین مدنی

حضرت سید علاؤالدین مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید ابو صالح مدنی

حضرت سید ابو صالح مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ابوالعباس

حضرت شاہ ابوالعباس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شرف الدین قتال بغدادی

حضرت شرف الدین قتال بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید