/ Sunday, 05 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ رضا رفیقی کشمیری

حضرت شیخ رضا رفیقی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ رضا بن محمد بن مصطفیٰ رفیقی: ابو حمزہ کنیت تھی،۱۲۰۵ھ میں پیدا ہوئے، اپنے زمانہ کے فقیہ محدث، مفسر، فاضل، متدین، صالح، امین، صوفی،  کثیرہ العبادۃ، جامع بین الشریعہ والطریقہ اور صاحبِ کرامات و مکاشفات تھے۔اپنے باپ اور دونوں چچا اور ناناشیخ نعمت اللہ بن اشرف ٹوپیگر و کی صحبت حاصل کی اور ان سے فقہ وحدیث و تفسیر وکلام کوپڑھا اور ہر ایک علم میں کامل مکمل ہوئے۔کئی سال تک حدیث و فقہ اور اصول کا درس دیا۔تصوف و سلوک کو اپنے باپ سے اخذ کیا۔ہر ایک شخص کو خواہ بڑا ہوتا یا چھوٹا غنی ہوتا یا فقیر،پہلے سلام کرتے تھے،بڑے حلیم، رحیم،متوضع تھے۔وفات آپ کی ماہ شعبان ۱۲۷۶ھ میں ہوئی۔’’قامع الشرک والبدعات‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت عبدالوالی لکھنوی

حضرت عبدالوالی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی۔لقب: جامع العلوم۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی بن مولانا امین اللہ بن مولانا محمد اکبر بن مولانا مفتی ابو الرحم بن مولانا مفتی محمد یعقوب بن مولانا عبدالعزیز  بن مولانا محمد سعید بن مولانا قطب الدین شہید سہالوی۔علیہم الرحمۃ  والرضوان۔(تذکرہ علمائے ہند:251) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 11/شوال المکرم 1209ھ،مطابق مارچ/1795ء کوفرنگی محل لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔(تذکرہ علمائے اہلسنت114) تحصیل علم: دس برس کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا، صرف ونحو اپنے والد مولانا محمد امین اللہ  فرنگی محلی سے پڑھ کر کتبِ متداولہ کا درس علماء فرنگی محل مولانا مفتی ظہور اللہ، مولانا  مفتی محمد اصغر اور مولانا مفتی محمد یوسف  علیہم الرحمۃ  سے لیا، سولہ سال کی قلیل عم۔۔۔

مزید

شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   تاریخ پیدائش: حضرت سید شاہ امیر عالم قدس سرہٗ کا سنِ پیدائش 1223ھ ہے۔ والد ماجد  کا نام:  حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں صاحب قدس سرہٗ۔ والد ماجد کی آپ سے انسیت : آپ کے نام’’غلام محی الدین‘‘ کو سر کار بغداد سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے لقب سے مناسبت تھی جس کی وجہ سے اس درجہ والد ماجد کو آپ سے محبت تھی کہ ذرا دیر بھی جدائی گوارا نہیں فرماتے تھے۔ زوجہ کا نا م: سیدہ صیانت فاطمہ قدس سرہا بنت حضرت سید سعادت علی صاحب بلگرامی۔ اولادِ امجاد:  تین صاحبزادے:(۱)حضرت سید شاہ نور الحسین(۲)حضرت سید شاہ نور الحسن (۳) حضرت سید شاہ نور المصطفیٰ۔ مشہور خلیفہ: (۱)حضرت سید محمد صادق اور (۲)حضرت سید محمد اسمٰعیل حسن (صاحبِ عرسِ قاسمی) قدس سرہما۔ اہم کارنامہ : آپ ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ نور محمد چوراہی

حضرت خواجہ نور محمد چوراہی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت خواجہ نور محمد چوراہی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:بابا جیو۔آپ کا شجرۂ نسب 35 واسطوں سے خلیفہ دوم امیر المونین سیّدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اِس طرح ملتا ہے:حضرت خواجہ نور محمد چوراہی بن خواجہ  محمد فیض اللہ بن خان محمد بن علی محمد بن شیخ سلیمان بن سلطان شیخ الاسلام بن عبدالرسول بن عبدالحئی بن شیخ محمد بن شیخ حبیب اللہ بن شیخ امام رفیع الدین بن شیخ نصیر الدین بن شیخ سلیمان بن شیخ یوسف بن شیخ اسحاق بن شیخ عبدللہ بن شیخ شعیب بن شیخ احمد بن شیخ یوسف بن شیخ شہاب الدین علی الملقب بہ فرخ شاہ کابلی بن شیخ  نصیر الدین بن شیخ محمود بن شیخ سلیمان بن شیخ مسعود بن شیخ عبداللہ (الواعظ الاصغر) بن شیخ عبداللہ (الواعظ الاکبر) بن شیخ ابوالفتح بن شیخ اسحاق بن شیخ ابراہیم بن شیخ ناصر بن شیخ عبداللہ بن عمر بن حفص بن عاصم ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا رضا علی حنفی بنارسی

حضرت مولانا رضا علی حنفی بنارسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوی

حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوری رحمۃا للہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مفتی محمد سعید محدث مدراسی

مفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ  بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ  ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی کتابیں اپنے والد   سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام  سبقوں میں لازمی  طور  سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم  حکمیہ پڑھیں  ، پھر اپنے والد سے فن فقہ اور حدیث بھی پڑھی ۔ بیعت وخلافت:شیخ محمد مظہر بن شاہ احمد سعید دہلوی کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے۔  سیرت وخصائص: حجاز مقدس کا سفر کر کے حج  و  زیارت سے فارغ ہوئے، شیخ محمد مظہر بن احمد سعید عمری دہلوی  مہاجر سے اجازت حاصل کی 1286ھ میں حیدرآباد کن میں داخل ہوئے تو حکومت ارکان عدلیہ میں رکن مقرر کر لیے گئے ، اس لئے ایک مدت تک۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سکندرعلی خالصپوری

حضرت مولانا سکندرعلی خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عثمان

حضرت خواجہ عثمان (موسیٰ زئی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید