/ Saturday, 04 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ سید امیر اجمیری خوشاب سرگودھا علیہ رحمہ

 حضرت علامہ سید امیر اجمیری خوشاب سرگودھا علیہ رحمہ علوی النسب آبائی گاؤں چیٹرہ شریف تحصیل خوشابہ ضلع سرگودھا میں آپ کی ولادت ہوئی،علامہ جمال الدین گھوٹوی سے صرف ونحو پڑھی،انہوں نے آپ کو امام النحو کا خطاب مرحمت فرمایا۔ چند دنوں لاہور میں ایک نابینا عالم سے تحصیل علم کیا،انہیں کے مشورے سے دار الخیر اجمیر شریف حاضر ہوئے اور درگاہ شریف کے مدرسہ سے سند فراغت حاصل کی،بعدہٗ وہیں مدرس ہوگئے۔ 3سال اولیاء مسجد کے حجرہ میں معتکف رہ کر عبادت وریاضت کی، تقسیم ہندوستان کے بعد حج کے لیے گئے،اس کے بعد اپنے آبائی گاؤں میں مقیم ہوگئے، پیکر علم و فضل،زبدۃ الحکماء حکیم محمد موسیٰ امر تسری لاہوری نے آپ کی ایک خصوصیت کا ذکر کیا ہے کہ مولانا اجمیری جنوری 1962ء میں بعارضۂ فالج مریض ہوگئے،نومبر 1962ءمیں مولانا لاہور تشریف لائے اور میرے مطب میں وارد ہوئے،میں نے انہیں بغور دیکھا،مگر بظاہر وہ اچھے بھلے تھے،۔۔۔

مزید

عبدالغفور ہزاروی ، شیخ القرآن ابو الحقائق ، علامہ مولانا محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

عبدالغفور ہزاروی ، شیخ القرآن ابو الحقائق ، علامہ مولانا محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عبدالغفور۔کنیت:ابوالحقائق۔لقب:شیخ القرآن ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ القرآن علامہ عبد الغفور ہزاروی بن مولانا عبد الحمید بن مولانا محمد عالم بن فقیر غلام محمدعلیہم الرحمہ۔آپ کا سلسلسہ نسب والد کی طرف سےحضرت محمد بن حنفیہ کے ذریعے حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،اور والدہ ماجدہ کی طرف سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ملتاہے۔آپ کانام اخوند عبدالغفور المعروف بابا سیدو شریف علیہ الرحمہ کے نام کی نسبت سے عبدالغفور تجویز کیا گیا۔ تاریخِ ولادت: 9 ذوالحج،1329ھ،یکم دسمبر1911ء جمعۃ المبارک،حج اکبر کے دن،بوقتِ صبح،موضع چنبہ پنڈ،نزد کوٹ نجیب اللہ ضلع ایبٹ آباد ہزارہ میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم: ناظرہ قرآن ِ پاک اور کافیہ تک کتب والد ماجد سے پڑھیں ،بقیہ تمام علوم و فنون۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام دین لاہوری

حضرت مولانا غلام دین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

پیر سید سعید شاہ بنوری کوہاٹی

پیر سید سعید شاہ بنوری کوہاٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سید محمد اصغر علوی قادری رضوی

سید محمد اصغر علوی قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (شیخوپورہ)۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ غلام علی جان رحمہ اللہ اپنے والد محترم حضرت خواجہ علامہ عبداللہ جان المعروف شاہ آغا قدس سرہ العزیز کے انتقال کے بعد مسند نشین ہوئے۔ آپ کی ظاہری و باطنی تعلیم و تربیت اپنے دادا حضرت خواجہ علامہ محمد حسن جان (نوراللہ مرقدہ) سے ہوئی۔ اور باقی ٹھٹھہ کے دینی مدرسہ میں حاصل کی۔ حضرت صاحب نے اپنی ساری زندگی عبادت، ریاضت اور فقرو فاقہ میں گذاری، آپ کی بیٹھک ایک چھوٹی سی کچی کوٹھڑی میں تھی۔ جس میں ایک چار پائی، ایک چٹائی دو تین پیالے اور ایک کیتلی نظر آتی تھی۔ حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی فاروقی سرہندی علیہ الرحمۃاکثر مستغرق و راقب رہتے تھے ااور اسی کیفیت میں حاضرین میں سے کسی پر ایک نگاہ ڈالنے سے اس کو باطنی فیض سے اتنا نوازتے تھے کہ وہ بے قابو ہوجاتا تھا اور نتیجۃً واصل باللہ ہوجاتا تھا۔ آپ یتیموں، مسکینوں،غریبوں اور چھوٹے بچوں سے پیار کرتے تھ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ ابو جمال شیخ کمال الدین شیخ عبد المحسن الطائی

حضرت علامہ ابو جمال شیخ کمال الدین شیخ عبد المحسن الطائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت بابا ذہین شاہ تاجی

حضرت بابا ذہین شاہ تاجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا محمد طاسین فاروقی المعروف بابا ذہین شاہ تاجی بن پیر زادہ دیدار بخش فاروقی 1904ء کو کھنڈیلہ ، ضلع توڑاوائی ، ریاست جے پور ( راجستھان ، انڈیا) میں حضرت سلطان التارکین صوفی حمید الدین ناگوری ؒ کی اولاد اناس میں سے ہیں ۔ صوفی حمید الدین ،سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز سید معین الدین چشتی اجمیری قدس سرہ الاقدس کے خلیفہ اول ہیں ۔ صوفی حمید الدین کی زیر نگرانی میں دربار خواجہ غریب نواز تعمیر ہوا ۔ اور آپ نے وصیت فرمائی کہ اس مزار پاک سے جو پتھر چھٹن بچتی ہے اس سے میری قبر تعمیر کی جائے ۔ حضرت صوفی حمیدالدین کی مزار شریف ناگور (ریاست جودھپور) میں ہے ۔ تعلیم و تربیت : بابا ذہین شاہ بہترین فارسی دان تھے انہوں نے جے پور میں اپنے والد اور دیگر علماء سے فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔ 1922ء کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے میٹرک پاس کیا جب میٹرک پاس کیا ۔۔۔

مزید

حضرت پیر غلام مرتضیٰ سرہندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت پیر غلام مرتضیٰ سرہندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ محمد ادریس بن مہدی بن محمد علی السنوسی

حضرت علامہ محمد ادریس بن مہدی بن محمد علی السنوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید