/ Monday, 13 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

حضرت ملا حامد قادری

حضرت ملّا حامد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع علومِ ظاہر و باطن اور واقفِ رموز طریقت و حقیقت تھے۔ قرآن خوانی میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ شروع شروع میں حضرت شیخ محمد میاں میر﷫  کے فضل و کمال کے منکر تھے۔ پھر ان کی روحانی کشش سے حاضرِ خدمت ہوکر حلقۂ ارادت میں داخل ہوئے اور سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر عبادت و ریاضت میں ہمہ تن مشغول ہوگئے اور کمالاتِ ولایت بڑی جلد حاصل کرلیے۔ تھوڑی ہی مدت میں عالمِ ملکوت کے اسرار و رموز آپ پر منکشف ہوگئے۔ ۱۷؍ رمضان ۱۰۴۴ھ میں وفات پائی۔ مرقد مرشد کے روضہ کے احاطہ کے اندر ہے۔ جناب شیخ حامد پیرِ حق ہیں!! چو تاریخِ وصال او بجستم   شہِ دیں پیشوائے اہلِ جنت عیاں شد ’’مقتدائے اہل جنت‘‘ ۴۴ ھ ۱۰ ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابی الصالح علی بغدادی

حضرت شیخ ابی الصالح علی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

اسماعیل چشتی اکبرآبادی، شیخ

(حضرت شیخ اسماعیل چشتی اکبرآبادی (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قطب الدین چشتی جونپوری

حضرت شیخ قطب الدین چشتی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ محمد داؤد بن محمد صادق گنگوہی قدس سرہ

آپ بڑے با ہمت اور قوی الحال بزرگ تھے کمالات ولایت بچپن سے ہی ظاہر اور ہویدا تھے اقتباس الانوار کے مولّف نے آپ کی بڑی کرامات لکھی ہیں اور بڑے مفصل حالات قلمبند کیے ہیں ہم اسی کتاب سے چند سطریں درج کررہے ہیں۔ حضرت شیخ جناب سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کے سالانہ عرس پر ایک پُر وقار مجلس ترتیب دیا کرتے تھے اس میں غربا اور مساکین کو بڑا عمدہ کھانا مہیا کرتے تھے ایک بار عرس قریب آگیا مگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اپنے خلیفہ شیخ سوندہا کو فرمایا کہ عرس غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کے لیے کسی دوست سے قرض لے لو خود یہ کہہ کر سوگئے اٹھے تو دوبارہ شیخ سوندہا کر بلایا اور فرمایا عرس شریف کے لیے قرض نہ لینا حضرت غوث پاک امداد فرمائیں گے آپ نے تمام اخراجات کی ذمہ داری لے لی ہے میں سویا تھا کہ حضور کی روح پر فتوح تشریف لائی مجھے گیارہ روپے نقد اور ایک اشرفی عطا فرمائی ہے اور حکم دیا ہے یہ عرس کے اخراجات پورے۔۔۔

مزید

حضرت شاہ زاہد چشتی

حضرت شاہ زاہد چشتی (صفی پوری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت میاں محمد امین ڈار کشمیری

حضرت میاں محمد امین ڈار کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

امین کافی بلدیمری

مولانا محمد۔۔۔

مزید