/ Thursday, 09 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(321)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ جلال الدین تبریزی

آپ  خانوادہ چشت میں ایک عظیم شیخ ہیں  آپ کو حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی سے روحانی فیض ملا۔ بعض مشائخ آپ کو سلسلہ سہروردیہ کے مشائخ سے تصور کرتے ہیں۔ کشف و کرامات میں بے نظیر تھے۔ ترک و تجرد میں بے مثال تھے۔ ابتدائی سلوک کے سات سال شیخ الشیوخ سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہے (غالباً اسی وجہ سے بعض حضرات آپ کو سہروردیوں میں شمار کرتے ہیں) اگرچہ شیخ جلال الدین تبریزی حضرت شیخ ابوسعید تبریزی قدس سرہ کے مرید تھے۔ مگر ابوسعید کی وفات کے بعد آپ شیخ الشیوخ کی خدمت میں حاضر  ہوئے اور کمال کو پہنچے کچھ عرصہ بعد آپ کی ملاقات حضرت خواجہ معین الدین سنجری قدس سرہ سے ہوئی وہاں ہی آپ نے حضرت خواجہ قطب الدین اوشی کو دیکھا۔ حضرت خواجہ قطب الدین نے آپ کو اپنی روحانی تربیت سے درجۂ کمال تک پہنچا دیا اور اس طرح ان کے خلیفہ خاص بنے۔ اور خانواہ چشت میں معروف ہوئے۔ حضرت شیخ الشیوخ خواجہ ش۔۔۔

مزید

جمیل یمنی

حضرت ابوالغیث۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن احمد ابو بکر الاسکاف بلخی

حضرت شیخ محمد بن احمد ابو بکر الاسکاف بلخی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شہاب الدین عاشق خدا

حضرت شہاب الدین عاشق خدا علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالحیات نجم الدین

حضرت شیخ ابوالحیات نجم الدین علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

نجم الدین احمد کبیر فردوسی

نجم الدین احمد کبیر فردوسی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ شرف الدین مصلح الدین محمد سعدی

حضرت شیخ شرف الدین مصلح الدین محمد سعدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ شہاب الدین بغدادی

حضرت شیخ شہاب الدین بغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایوب بن ابی بکر بن ابراہیم نحاس حلبی: شہر حلب کےرہنےوالے تھے۔ ابو صاہر کنیت اور بہاء الدین لقب تھا۔امام عالم اور مفسر،فقیہ محدث تھے۔آپ کے زمانہ میں مذہب کی ریاست آپ پر منتہیٰ ہوئی۔حدیث کو مکہ معظمہ و قاہرہ اور بغداد کے محدثین  سے پڑھا اور سُنا اور آپ سے قاضی القضاۃ علی بن احمد طر طوسی اور یوسف بن محمد بن یعقوب بن ابراہیم بن النحاس حلبی نے پڑھا،ماہ شوال ۶۹۹؁ھ کی دوسری رات کو فوت ہوئے۔تاریخ وفات آپ کی لفظ’’مہر تاباں‘‘ سے نکلتی ہے۔نُحاس بضم نونو و تشدید حائے مہملہ اس لیے ان کو کہا کرتے تھے کہ آپ تانبے کا کام کرتے تھے۔  (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالوہاب

حضرت شیخ عبدالوہاب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید