/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(321)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ ابو احمد

حضرت شیخ ابو احمد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرحمن مرعشی

حضرت شاہ عبدالرحمن مرعشی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالفتح سمنانی

حضرت ابوالفتح سمنانی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت امیر خسرو چشتی دہلوی

حضرت امیر خسرو چشتی دہلوی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:ابوالحسن۔لقب:ترک اللہ،یمین الدین۔تخلص:امیر خسرو۔دہلی کی نسبت سے "دہلوی" کہلائے۔والد کاا سمِ گرامی:امیر سیف الدین لاچین اور نانا کا نام عمادالملک ہے۔آپ کے والدِ بزرگوار "بلخ" کے سرداروں میں سے تھے۔ہندوستان میں ہجرت کرکے آئے اور شاہی دربار سے منسلک ہوگئے۔حضرت امیر خسرو کے والد اور نانا اپنے وقت کے عظیم بزرگ تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ 653ھ بمطابق1255ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم سے لیکر تمام علوم کی تحصیل وتکمیل اپنے نانا عماد الملک سے کی،جوکہ ایک زبردست عالم اور بےنظیر بزرگ تھے،اور خواجہ نظام الدین  اولیاء کے مرید تھے۔انہوں نے اپنے نواسے کی تربیت میں کوئی کسر باقی نہ رکھی۔امیر خسرو علیہ الرحمہ  نےبہت جلد تمام علوم میں کمال حاصل کیا،اوراور اپنے وقت کے فضلاء میں شمار ہونے لگے۔ بیعت وخلافت: ا۔۔۔

مزید

حضرت محمد سلیمان خراسانی

حضرت محمد سلیمان خراسانی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ شہاب الدین ایہاری

حضرت شیخ شہاب الدین ایہاری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان

 حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان مرتِّب ِ معجم طبرانی و صحیح ابن حبان علی بن بلبان بن عبداللہ فارسی: ابو الحسن کنیت اور علاء الدین لقب تھا۔ اصول و فروع میں بڑے متجر،عدیم النظیر،فقید المثیل،فقیہ،نحوی،محدث،حسن الذاکرہ تھے،اصول و فقہ کوعلاء  قونوی اور شمس الدین ابی العباس احمد سروجی اور صدر الامین محمد بن عبدا خلاطی سے اخذ کیا اور حدیث کو دمیاطی و محمد بن علی بن صاعد اور ابن عسا کرو غیر ہم سے سنا اور نحوابی حیان سے پرھی یہاں تک کہ اصول و مذہب میں مقدم اور نحو میں متقن ہوئے۔کتاب صحیح ابنِ حبان اور کتاب معجم الطبرانی کو ابواب پر مرتب کیا،جامع کبیر کی شرح تصنیف کی اور خلاطی کی تلخیص جامع کبیر کی بھی تحفۃ الحریص نام ایک بڑی شرح تصنیف کی اور رسول اللہﷺکی سیرت لطیفہ اور ایک کتاب جامع مسائل مناسک میں تالیف کی۔آپ ۶۷۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۷؍ماہِ شوال ۷۳۹؁ھ کو قاہرہ میں فوت ہوئے۔’۔۔۔

مزید

سیدعلی بغدادی

شیخ سیدعلی بغدادی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سید علی بغدادی﷫۔لقب:زبدۃ الاصفیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ سید علی بغدادی بن سید محی الدین ابو نصربن عمادالدین ابو صالح نصرعلیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ کرام کےعالی گھرانےسےہے۔والدگرامی سلسلہ عالیہ قادریہ کےامام اور شیخِ طریقت اورامام الوقت تھے۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بغداد معلیٰ عراق میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:271) تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم وتربیت اپنے والدِ گرامی کےزیر سایہ ہوئی۔دیگر مشائخِ وقت سے بھی مختلف علوم وفنون میں اوربالخصوص فقہ وحدیث میں بغداد کےماہرین ِ علم سےعلمی استفادہ کیا۔تحصیلِ علم کےبعد درس وتدریس میں مصروف ہوگئے۔کثیرمخلوقِ خدانےآپ سےاکتساب علم کیا۔(ایضا:271) بیعت وخلافت: آپ اپنے والد گرامی سید محی الدین ابونصر﷫کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے،اور آپ کاشمار والد گرامی کےارشد خلفاء میں ہوتا تھا۔ ۔۔۔

مزید