/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(318)  تلاش کے نتائج

عنایت احمد کاکوروی، مولانا مفتی محمد

 عنایت احمد کاکوروی، مولانا مفتی محمد نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا مفتی عنایت احمد کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: مجاہدِجنگ آزادی،امام الصرف،جامع العلوم۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مفتی عنایت احمد کاکوروی بن منشی محمد بخش بن منشی غلام محمد بن منشی لطف اللہ علیہم الرحمہ۔آپ کےآباؤاجدادمیں امیر حسام نامی ایک بزرگ بغداد سےہندوستان آئے۔دیوہ ضلع بارہ بنکی اودھ میں مقیم ہوگئے۔امیر حسام کےصاحبزادےضیاء الدین دیوہ کےقاضی مقررہوئے۔آپ کاخاندان علم وفضل اور دینی ودنیاوی وجاہت میں معروف تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 9/شوال المکرم 1228ھ/مطابق اوائل  ماہ اکتوبر/1813ء کو دیوہ ضلع بارہ بنکی میں ہوئی۔کچھ عرصہ بعد آپ کےوالد گرامی نےکاکوروی ضلع لکھنؤ اپنےسسرال منتقل ہوئےتوآپ بھی اپنی ننھیال میں مستقل سکونت اختیارکرلی۔جس کی نسبت سےآپ کو’’کاکوروی‘‘ کہا جانےلگا۔ ت۔۔۔

مزید

تاج العارفین حضرت خواجہ امام علی شاہ نقشبندی

تاج العارفین حضرت خواجہ امام علی شاہ  نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید امام علی شاہ۔والد کا اسمِ گرامی: سید حیدر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ" سامرہ "عراق کے خاندانِ سادات سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کا تعلق خالصتاً دینی گھرانے سے تھا۔ آپ کے والد محترم سید حیدر علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عابد و زاہد بزرگ تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1211ھ ،بمطابق 1796ء میں (موضع رتڑ چھتر ،کے علاقہ "مکان شریف"ضلع گوردا سپور ،پنجاب انڈیا )میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:  حضرت خواجہ امام علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے والد محترم کے زیر سایہ ابتدائی تعلیم حاصل کی ابھی آپ کمسن ہی تھے کہ والد ماجد کا وصال ہوگیا اُس وقت تک آپ نے مولانا فقیر اللہ دھرم کوٹی سے بعض فارسی کی کتب پڑھ لی تھیں۔ پھر آپ نے مزید تعلیم کے حصول کی غرض سے حافظ محمد رضا اور مولانا نور  احمد چش۔۔۔

مزید

حضرت شاہ حیدر قلندر

حضرت شاہ حیدر قلندر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا احمد الدین بگوی

حضرت مولانا احمد الدین بگوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی کریم اللہ دہلوی

حضرت مولوی کریم اللہ دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حافظ عبدالعلی نگرامی

حضرت مولانا حافظ عبدالعلی نگرامی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی علیہ الرحمۃ شیخ طیب بن احمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃوالدین رفیقی: ابو المصطفیٰ کنیت تھی۔۱۱۹۱ھ میں پیدا ہوئے،اپنے زمانہ کے شیخ الاسلام والمسلمین،قطب العارفین،غوث المحققین،فقیہ محدث،بحر زخار علوم تھے،قرآن کو اخوند خیر الدین بن اخوندابی البقاء بانڈے سے پڑھا اور علوم و فنون و فقہ وحدیث و تفسیر و کلام و معارف وحقائق و دقائق و تصووف و سلوک کو اپنے باپ اور تایا اور تایا کے بیٹون اور شیخ ابی یوسف عبد الغفور سے حاصل کیا اور اپنے باپ سے بیت کی اور مشائخ عظام واولیائےکرام کی صحبت سے مستفید ہوئے اور میاں عبد المجید سے طریقہ قادریہ و کبرویہ اور شطاریہ اخذ کیا۔اخیر عمر میں مسجد میں معتکف ہوکر قائم اللیل اور صائم النہاور ہوئے۔آپ سے ایک جم غفیر علماء و فضلاء نے استفادہ کیا۔حدیث و فقہ وسلوک اور معرفت میں تصنیفات معتبرہ کیں اور حنفی مذہب کے بڑے حامی رہے، کرامات و خوا۔۔۔

مزید

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبدالسلام ہنسوی

حضرت مولانا عبدالسلام ہنسوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی

حضرت مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی سکھروی﷫۔لقب:فاضلِ کامل،عارفِ واصل۔جامع شریعت وطریقت۔والد کااسم گرامی: مولانا کمال الدین﷫۔آبائی وطن بلوچستان تھا۔آپ کےوالد گرامی بلوچستان  سےسکھر آئےاور پھر یہیں پہ مستقل سکونت اختیار کرلی۔اس وقت سکھر شہرنیاآباد ہورہاتھا۔(انوار علمائے اہل سنت سندھ:459/سندھ کےصوفیائے نقشبندحصہ دوم:543) مقامِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت بلوچستان میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مولانا کمال الدین﷫ سے حاصل کی ۔ اس کے بعد سندھ کے نامور فقیہ،ممتاز عالم دین ،شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا محمد یعقوب ہمایونی قد س سرہ کی مرکزی درسگاہ ہمایوں شریف میں ظاہری و باطنی تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوئے ۔ (انوار علمائے اہل سنت سندھ:459) بیعت و خلافت : حضرت علامہ عبدالرحمن سلسلہ عالیہ نقشبن۔۔۔

مزید