/ Friday, 10 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ فیض اللہ روح العالمین

حضرت شاہ فیض اللہ روح العالمین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قیام الدین

حضرت شیخ قیام الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

بہاء الدین شطاری جنیدی

حضرت شیخ بہاء الدین شطاری﷫ نام و نسب: اسمِ گرامی:  حضرت شیخ بہاء الدین﷫۔ لقب: شطاری،جنیدی۔ سلسلۂِنسب اس طرح ہے: حضرت  شیخ بہاء الدین شطاری قادری جنیدی بن شیخ ابراہیم بن شیخ عطاء اللہ انصاری﷭۔آپ کاتعلق قصبہ ’’جنید‘‘ سے تھا۔جو مضافاتِ سرہند میں واقع ہے۔اسی کی نسبت سےآپ ’’جنیدی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تاریخِ ولادت: کُتبِ سیّر آپ کی تاریخِ ولادت کےبارے میں خاموش ہیں۔تقریباً آپ کی ولادت باسعادت نویں صدی ہجری کے وسط میں ہوئی ہوگی۔آپ کی جائےولادت  قصبہ جنید مضافاتِ سرہند (ہند) ہے۔ تحصیلِ علم: آپ﷫ نے اپنے علاقے میں ہی محنت و شوق سےمکمل علوم ِ دینیہ کی تحصیل و تکمیل فرمائی۔آپ ﷫ کو علوم ِ عربیہ، فقہ  اور اصولِ فقہ میں مہارتِ تامہ حاصل تھی۔آپ﷫ کا علمی مقام بہت بلند تھا۔آپ کی ذات مرجعِ علماءو فقراء تھی۔آپ﷫ صاحبِ تصانیف بزرگ تھے۔’&rsquo۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ بہاؤالحق خاصہ خدا

حضرت خواجہ بہاؤالحق خاصہ خدا رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جمال الدین جمن

حضرت شیخ جمال الدین جمن رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (م: ۹۴۰ھ) تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی         شیخ جمال الدین عرف شیخ چمن اپنے والد گرامی شیخ محمود راجن رحمۃ ا للہ تعالٰی علیہ کے خلیفہ مجاز ہوئے، ان کی تربیت والد گرامی نے بہت توجہ سے فرمائی تھی کہ اس سلسلہ کی تمام ذمہ داری ان پر تھی، صاحب علم بزرگ تھے، علوم ظاہری اور باطنی میں کمال حاصل تھا، ایک معرکہ میں کفار کے ہاتھوں شہید ہوئے، شاعر بھی تھے ایک دیوان یادگار چھوڑا ہے ’’شہید خنجر تسلیم عمر جاداں دارد‘‘ سے تاریخ وفات نکلتی ہے۔ ۲۰ ذوالحجۃ ۹۴۰ھ میں وفات پائی اور احمدآباد گجرات میں دفن ہوئے۔ (تذکرہ خواجگانِ تونسوی ص ۵۳، مخزن چشت: ص ۲۹۷) (حوالہ: بہارِ چشت، ص ۱۱۳)۔۔۔

مزید

حضرت شاہ قاسم سلیمانی

حضرت شاہ قاسم سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید حسام الدین

حضرت سید حسام الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری

حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام جلال الدین اور والد کا نام قاضی محمود ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد و والدہ دونوں کی طرف سے چند واسطوں کے بعد  حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ بلخ میں  894 ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے ہندستان آنے سے قبل بلخ میں قرآن شریف حفظ کیا، ہندستان آکر تحصیلِ علومِ ظاہری میں مشغول ہوئےاور صرف ونحو،تفسیر،حدیث، فقہ، منطق وغیرہ میں دستگاہ حاصل کی۔سترہ سال کی عمر میں تحصیلِ علومِ ظاہری سے فارغ ہوکردرس ووعظ میں مصروف رہتے تھے۔ آپ فتوی بھی دیکر لوگوں کی شرعی رہنمائی کرتے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ الرحمہ عبد القدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے دستِ حق پر بیعت ہوئے۔ انہوں نے کئی اوراد ووظائف کی آپ کو تعلیم فرمائی بعدہ خرقۂ خلافت سے سرفراز فرمایا۔ سیرت وخصائص:آپ اپنے وقت کے مشہور ع۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جلال الدین صابری کریم الطارفین

حضرت شیخ جلال الدین صابری کریم الطارفین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نظام ارنولی چشتی

حضرت شیخ نظام ارنولی چشتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید