حضرت شیخ جمال الدین جمن رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
(م: ۹۴۰ھ)
تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
شیخ جمال الدین عرف شیخ چمن اپنے والد گرامی شیخ محمود راجن رحمۃ ا للہ تعالٰی علیہ کے خلیفہ مجاز ہوئے، ان کی تربیت والد گرامی نے بہت توجہ سے فرمائی تھی کہ اس سلسلہ کی ت ۔۔۔۔
حضرت شیخ جمال الدین جمن رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
(م: ۹۴۰ھ)
تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
شیخ جمال الدین عرف شیخ چمن اپنے والد گرامی شیخ محمود راجن رحمۃ ا للہ تعالٰی علیہ کے خلیفہ مجاز ہوئے، ان کی تربیت والد گرامی نے بہت توجہ سے فرمائی تھی کہ اس سلسلہ کی تمام ذمہ داری ان پر تھی، صاحب علم بزرگ تھے، علوم ظاہری اور باطنی میں کمال حاصل تھا، ایک معرکہ میں کفار کے ہاتھوں شہید ہوئے، شاعر بھی تھے ایک دیوان یادگار چھوڑا ہے ’’شہید خنجر تسلیم عمر جاداں دارد‘‘ سے تاریخ وفات نکلتی ہے۔ ۲۰ ذوالحجۃ ۹۴۰ھ میں وفات پائی اور احمدآباد گجرات میں دفن ہوئے۔
(تذکرہ خواجگانِ تونسوی ص ۵۳، مخزن چشت: ص ۲۹۷)
(حوالہ: بہارِ چشت، ص ۱۱۳)