سری سقطی، سیّدالعارفین سِرُّالدیناسمِ گرامی: سِرُّالدِّین۔کنیت: ابوالحسن ۔سیّدالعارفین حضرت سِرُّالدین ’’سِری سقطی‘‘ کے نام سےمعروف ہیں۔ ’’سقطی‘‘ کا مطلب ’’پرچون فروش‘‘ کے ہیں۔آپ کی بغداد میں پرچون کی دوکان تھی۔والدِ ماجد: آپ کے والدِ ماجد شیخ مُغَلّسْ( صبح کی نماز کو رات کے اندھیرے میں ادا کرنے والا)تھے۔ولادت:سیّدالعارفین حضرت سری سقطی کی ولادت 155ھ/771ءکو بغدادِ معلیٰ میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ، ص 183)تحصیلِ علم:آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے محلہ کے مکتب سے حاصل کی، رجوع الی التصوف کے بعد مختلف شیوخِ کرام سے علمی وروحانی استفادہ فرمایااور بالخصوص حضرت معروف کرخی ،حضرت فضیل بن عیاض،خواجہ حبیب راعی (مصاحبِ خاص حضرت سلمان فارسی) سے اکتسابِ ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو ابراہیم اسماعیل بن یحیی المزنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدامام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ قزوینی ربعی علیہ الرحمۃ ۲۰۹ھ ۲۷۳ھ اسم گرامی: محمد، کنیت ابو عبداللہ لقب حافظ۔ سلسلۂ نسب یہ ہے محمد بن یزید بن عبداللہ بن ماجہ ربعی قزوینی ماجہ آپ کے باپ کا لقب تھا جس کی تائید علامہ نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں علامہ مجدد الدین فیروز آبادی نے قاموس میں علامہ ابو الحسن سندھی نے ابن ماجہ کی شرح میں شاہ عبدالعزیز نے عجالہ میں قزوین کے مشہور مورخ حافظ خلیلی نے اور محدث رافعی نےتاریخ قزوین میں اور امام ابن ماجہ کےشاگرد خاص حافظ ابو الحسن بن قطان نے کی ہے۔ شاہ عبدالعزیز عجالہ نافعہ میں لکھتے ہیں ‘‘ماجہ لقب پدر ابو عبداللہ است نہ لقب جداو نہ نام مادر او’’ (عجالۂ نافعہ، ص۲۳) آپ کی ولادت عراق عجم کے مشہور شہر قزوین میں ۲۰۹ میں ہوئی۔ آپ نسلاً عجمی تھے قبیلہ ربیعہ کی طرف نس۔۔۔
مزیدحضرت شیخ القوام ابوالکایک جنیدن حرازی (کوہ تبت) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید