حضرت شیخ شریف عبدالسلام بن شیت طرطوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ حسن بن منصور اوزجندی المشہور قاضی خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدقاضی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ نا م ونسب: اسم گرامی:محمد۔لقب:قاضی حمیدالدین۔اسی لقب سے مشہورہوئے۔والد کااسم گرامی:عطاءاللہ محمود۔بخاراکے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔سلطان معزالدین کے زمانے میں بخاراسے دہلی آئے۔(علیہما الرحمہ) تاریخِ ولادت: آٖپ کی ولادت باسعادت 463ھ/مطابق 1071ء کو "بخارا"(ازبکستان)میں ہوئی۔اپنے والد کےہمراہ دہلی دتشریف لائے۔ تحصیلِ علم: آپ نے بخارا ، بغداد،اورمدینۃ المنورہ کے علماء ومشائخِ سے علوم حاصل کیے۔ آپ تمام علوم کے جامع تھے۔بالخصوص فقہ میں درجہ اجتہاد پرفائز تھے۔جب ہندوستان تشریف لائے تو آپ تبحرِ علمی کی وجہ سے "ناگُور"کےقاضی مقرر کیے گئے۔ بیعت وخلافت: آپ سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں حضرت شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمۃ کے مرید و خلیفہ تھے۔حضرت شیخ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت ابو شامّہ عبدالرحمٰن بن اسماعیل المقدسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید