/ Saturday, 18 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(14)  تلاش کے نتائج

یعقوب بن ادریس

قرہ یعقوب۔۔۔

مزید

قاضی عبد الوحید عظیم آبادی

قاضی عبد الوحید عظیم آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: قاضی صاحب کا سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: قاضی عبد الوحید بن قاضی عبد الحمید بن قاضی محمد اسمٰعیل بن قاضی اکرام الحق بن قاضی ابن الحق بن قاضی کمال الحق بن قاضی غلام یحٰیی بن قاضی غلام شرف الدین۔قاضی صاحب کا تعلق بہار کے ایک مقتدر مذہبی و علمی خانوار دے سے ہے۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام محمد ملقب  تاج فقیہ جعفری زینبی فاتح منیر تک پہنچتا ہے۔جو ان کے مورث اعلیٰ تھے۔ منظور النبی ان کا تاریخی نام ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: قاضی عبد الوحید عظیم آباد(پٹنہ، بہار)میں 1289ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: قاضی عبد الوحید عظیم آبادی نے درسی کتابیں شمس العلماء مولانا عبد الحق خیر آبادی کے شاگردِ رشید مولانا سید عبد العزیز چشتی صابری سے پڑھیں۔عربی تعلیم کے بعد وہ انگریزی تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے اور ایف اے(F.A) کیا۔ بیعت وخلافت: قاضی عبد الوحید کو بیعت سل۔۔۔

مزید

حضرت فضیلۃ الشیخ علامہ فقیہ مفتی محمد علی مراد الکردی مفتی اعظم شام

مفتی اعظم شام حضرت فضیلۃ الشیخ علامہ فقیہ مفتی محمد علی مراد الکردی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید