حضرت شیخ ابراہیم بن احمد (حماد) بن امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
الحاج حافظ سید محمد یوسف علی جعفری سلیمانی چشتیحضرت سید محمد یوسف علی ۱۴ مارچ ۱۸۸۹ء بمطابق رجب ۱۳۰۶ھ بروز جمعرات محمد آباد (ریاست ٹونک ، راجستھان ، بھارت) میں تولد ہوئے ۔ دس ماہ کے بھی نہ ہونے پائے تھے کہ پدر بزرگوار سیف زبان سید افضل علی شاہ جعفری صوواتی کا انتقال ہوگیا۔ ڈھائی برس کے یتیم کو لاولد خالو محمد فیاض خان یوسف زئی بینیری صوبے دار توپ خانہ نے جے پور لا کر پالا۔تعلیم و تربیت:نویں سال میں اللہ تعالیٰ نے حفظ قرآن مید کی نعمت سے نوازا۔ دینیات ، اردو ارو فارسی کی تحصیل گھر میں کرنے کے بعد مہاراجہ کالج جے پور میں تعلیم پائی اور فن حرب و ضرب وپ خانہ کے حاصل کی۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد صاحب رقمطراز ہیں: عربی، فارسی، اردو، ہندی اور سنسکرت کے فاضل تھے اور قادر الکلام مقرر و شاعر سید احمد مرزا خان ’’آگاہ‘‘ شاگرد مرزا غٓلب کے تلمیذ رشید تھے اور نظم و نثر دونوں میںمہارت رکھت۔۔۔
مزید
اختر رضا خاں ازہری، تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اسمِ گرامی: محمد اسماعیل رضا۔عرفیت: اختر رضا۔تخلص: اختر۔لقب: تاج الشریعہ۔نسب:تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری بریلوی کا سلسلۂ نسب اِس طرح ہے:تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں بن مفسراعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا خاں بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا خاں بن شیخ الاسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بن رئیس الاتقیا مولانا نقی علی خاں بن امام العلما مولانا رضا علی خاں بن مولانا شاہ محمد اعظم خاں بن مولانا حافظ کاظم علی خاں بن محمد سعادت یار خاں بن۔۔۔
مزید