اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(3)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ عبدالحیٔ چشتی جونپوری

حضرت شیخ عبدالحیٔ چشتی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت مولانا جمال الدین۔لقب: ملک العلماء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا جمال الدین بن  مولانا علاء الدین بن مولانا شیخ انوارلحق۔ حضرت بحر العلوم لکھنوی  کے نواسے تھے۔(علیہم الرحمہ) مولد: اپنے ﷜آبائی مکان فرنگی محل(لکھنؤ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: اپنے والد ،نانا   اورچچا  حضرت مولانا نور الحق سے کتبِ درسیہ کی تحصیل کی۔آپ اپنے وقت  کے جید عالمِ دین تھے۔تمام علوم میں بالعموم        اور معقولات میں بالخصوص مہارتِ تامہ رکھتے تھے۔ بیعت وخلافت:  آپ اپنے والد گرامی کے مرید وخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص: غیظ المنافقین،مہلک الوہابیین،جامع المعقولات والمنقولات، امام المناطقہ ،رئیس العلماء حضرت علامہ مولانا جمال الدین فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ جامع اور باکمال۔۔۔

مزید

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا عبدالغنی۔والد کا اسمِ گرامی:مولانا حکیم غلام رسول علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: مولانا عبد الغنی  1311ھ،مطابق 1893ء کو میں بمقام وسوہہ (ضلع ہوشیار پور ، بھارت ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ کے اساتذہ کے بارے میں تفصیلات نہ مل سکیں ۔ صرف اتنا معلوم ہو سکا کہ امر تسر  کےکسی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ۔ ابتداءً  آپ غیر مقلد تھے ۔جب کہ آپ کے والدِماجد اور برادر گرامی دولت علی عارف، سنی حنفی تھے۔عارف باللہ حضرت شاہ سراج الحق گور داسپوری قدس سرہ کی مجلس میں حاضری کا یہ اثر ہوا کہ آپ صحیح العقیدہ سنی بن گئے۔                                 ۔۔۔

مزید