حضرت ابوثمامہ صیداوی حضرت ابوثمامہ صیداوی اصل نام عمرو تھا عبداللہ الہمدانی کے فرزند تھے نماز کے لیے امام حسین کو انہوں نے ہی کہا تھا۔۔۔۔
مزیدحضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ الاصحبیر حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ الاصحبیر۔ مکہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت سوار بن ابی عمیر النہمی حضرت سوار بن ابی عمیر النہمی۔ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت ہنہناف الراسی ابن المہند آخری شہید حضرت ہنہناف الراسی ابن المہند۔یہ امام حسین کی شہادت کے بعد میدان کربلا پہنچے اور امام عالی مقام کی حمایت میں لڑے۔ اس طرح یہ آخری شہید ہیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزیدحضرت سلیم غلام امام حسن حضرت سلیم غلام امام حسن (باوفا غلام مدینہ سے ہی ہمراہ آئے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزیدحضرت حنظلہ ابن اسعد الشامی الہمدانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت بکر بن حی ثعلبی ابن علی بن قیم اللہ حضرت بکر بن حی ثعلبی ابن علی بن قیم اللہ ابن ثعلبہ۔ یہ کب آئے ؟ تحقیق نہ ہوسکی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید