حسین ، نواسۂ رسول سید الشہدا، حضرت سیدنا ، ابو عبداللہ،امام، رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔کنیت: ابو عبداللہ۔القاب: ولی، زکی، طیب، مبارک،ریحانۃ الرسولﷺ،سبط الرسولﷺ۔شہید، سید،التابع المرضات اللہ۔سلسلہ نسب :امام حسین بن امیرالمؤمنین علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم۔والدہ کی طرف سے امام حسین بن سیدۃ النساء حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺبن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت پانچ شعبان المعظم/4 ھ،بمطابق 8/جنوری 626ء کومدینۃ المنورہ میں ہوئی۔ سیرت ِ مبارکہ:علم و عمل، زہدو تقوٰے، جودوسخا، شجاعت وقوت، اخلاق و مروّت، صبرو شکر، حلم و حیا وغیرہ صفات کمال میں بوجہ اکمل اور مہمان نوازی، غربا ءپروری اعانتِ مظلوم، صلۂ رحم، محبتِ فقرا ءو مساکین میں ش۔۔۔
مزیدکربلا میں ہانی بن شیث اصبحی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ زیارت ناحیہ ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزیدحضرت حبیب ابن مظاہر حضرت حبیب ابن مظاہر صحابی رسول کی شہادت (نماز کے لیے حضرت ابوثمامہ صیداوی نے عرض کیا) امام نے نماز کے لیے قوم اشقیاء کو جنگ بند کرنے کا کہا تو حصین بن تمیم نمیر نے گستاخی کی ’’لاتقبل الصلوٰۃ‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں) حضرت حبیب ابن مظاہر نے جواباً کہا ’’لاتقبل زعمت الصلوٰۃ من اٰل رسول اللہ وانصارھم وتقبل منک یا خمار‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں کیا تیرا زعم ہے کہ آل رسول اور ان کے انصار کی نماز مقبول نہیں ہے، تو نشے میں ہے)اس پر پھر جنگ چھڑ گئی۔ حضرت حبیب سخت زخمی ہوئے۔ بدیل بن حریم نے سرقلم کردیا۔ امام قریب آئے اور فرمایا ’’للہ درک یا حبیب کنت فاضلا تختم القرآن فی لیلۃ واحدۃ‘‘ (یعنی اے حبیب آپ ایسے فاضل تھے جو ایک رات میں پورا قرآن تلاوت کرلیا کرتے تھے)۔ (اسمائے شرکائے ۔۔۔
مزیدحضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب حضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب بن عناب ریاحی۔ رؤساء کوفہ میں سے ہیں۔ \(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عالبس بن ابی شبیب حضرت عالبس بن ابی شبیب بن شاکر بن ربیعہ۔ یہ وہی ہیں جو مسلم بن عقیل کا خط لے کر ہمراہ قیس بن مسہر صیداوی مکہ آئے تھے۔ بطور قاصد انہوں نے کئی مرتبہ امام کی خدمت میں کوفہ والوں کی نمائندگی کی تھی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت سالم غلام عامر حضرت سالم غلام عامر۔ مکہ سے ساتھ آئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدکربلا میں قبیلہ بنی ابان بن دارم کے ایک شخص کے تیرے شہید ہوئے۔ [۱][۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزیدکر بلا میں اکیس نفروں کو قتل کر کے مختار بن عبید کے ہاتھ شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کربلا بحوالہ سیر الائمہ ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزیدکر بلا میں ہانی بن شیث حضرمی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کربلا بحوالہ سیر الائمہ ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزیدکر بلا میں خولی بن یزید کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ قمقامِ زخّار ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید