حضرت عمیر بن عبداللہ المذحجی حضرت عمیر بن عبداللہ المذحجی۔ (یہ عبداللہ المذحجی کے فرزند تھے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عامر بن سلیم عبدی حضرت عامر بن سلیم عبدی/ مسلم عبدی۔ تحقیق نہ ہوسکی کب تشریف لائے؟۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت رمیث بن عمرو حضرت رمیث بن عمرو۔ کربلا میں آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزیدحضرت حنظلہ بن عمرو الشیبانی حضرت حنظلہ بن عمرو الشیبانی۔ مکہ سے آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عمرو الجندعی ابن عبداللہ الجندعی الہمدانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت جون ابن حوی الحبشی حضرت جون ابن حوی الحبشی۔ یہ حضرت ابوذرغفاری کے غلام تھے، امام حسین نے ان کی شہادت پر فرمایا!’’اللھم بیض وجھھہ وطیب ریحہ واحشرہ مع الابرار‘‘(اے اللہ ان کے چہرے کو روشن وسفید کردے اور ان میں خوشبو پیدا کردے اور ان کا حشر نیکو کار لوگوں کے ساتھ فرما)۔ امام حسین کے یہ فرماتے ہی ان کا کالا رنگ سفید رنگت سے بدل گیا۔ ان کی لاش دس روز بعد ملی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت مجمع الجہنی ابن زیادہ جنہی حضرت مجمع الجہنی ابن زیادہ جنہی (صحابی رسول۔ مکہ ومدینہ کے درمیان واقع جہنہ انکا وطن تھا غزوۂ بدرواحد میں شریک رہے۔ راستہ میں نواسۂ رسول کے ہمراہ ہوئے )۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید