/ Sunday, 05 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(168)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ ابوالمعالی قادری

حضرت شاہ ابوالمعالی قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  سید خیر الدین محمد۔ کنیت: ابوالمعالی۔  لقب: اسد الدین۔تخلص: اشعار میں معالی کے علاوہ ’’غربتی‘‘ بھی بطورِ تخلص استعمال کرتےتھے۔لیکن شاہ ابو المعالی کے نام سے زیادہ معروف ہیں۔ سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے: حضرت شاہ ابوالمعالی قادری بن سید رحمت اللہ بن سید فتح اللہ۔ علیہم الرحمہ۔ شیخ المشائخ حضرت داؤدکرمانی﷫ آپ کے حقیقی چچا تھے۔آپ ان کے داماد اور خلیفۂ اعظم تھے۔ بزرگوں کا وطن ’’کرمان‘‘ تھا۔ خاندانی تعلق ساداتِ کرمان سےہے۔ سلسلہ ٔ نسب اٹھائیس واسطوں سے حضرت امام محمد تقی﷜پر منتہی ہوتاہے۔ (تذکرہ صوفیائے پنجاب: 79/تذکرہ اولیائے پاک وہند: 225) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت بروز پیر، 10/ ذالحجہ 960ھ مطابق 16/نومبر1553ء کو’’شیر گڑھ‘‘تحصیل دیپالپور ضلع اوکا۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبداللہ ٹھٹھوی

حضرت شیخ عبداللہ ٹھٹھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمد ہاشم واحدی

حضرت خواجہ محمد ہاشم واحدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی﷫۔لقب: آفتابِ پنجاب،علامۂ زمان۔والد کا اسم گرامی:  شیخ شمس الدین۔آپ﷫خاندانی طور پر ’’شیخ صدیقی‘‘ تھے۔سلسلہ ٔ نسب  کئی واسطوں سے حضرت عبد الرحمن  بن حضرت ابوبکر صدیق ﷜ تک منتہی ہوتاہے۔ماضی قریب کے بزرگ خلیفۂ اعلیٰ حضرت،قطبِ مدینہ،شیخ العرب والعجم شیخ ضیاء الدین مدنی﷫ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی سےجا ملتاہے۔ تاریخِ ولادت:آپ  کی تاریخِ پیدائش کسی تذکرے میں نہیں ملی۔البتہ پروفیسر محمد الدین فوقؔ صاحب مرحوم کےقیاس  کے مطابق 968ھ ہے۔ تحصیلِ علم:  مولانا کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور پرورش اُسی طرح ہوئی جس طرح ایک عام غریب گھرانوں کے بچوں کی ہوتی ہے۔البتہ ان کی پیشانی پر ستارۂ بلندی کی جھلک ضرور دکھائی دیتی تھی۔بچپ۔۔۔

مزید

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید دوست محمد جذابی

حضرت سید دوست محمد جذابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد غوث قادری لاہوری

حضرت شاہ محمد غوث قادری لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید محمد غوث۔ لقب: شیخ المحدثین،شارحِ بخاری، غوث الوقت۔مکمل نام: حضرت سید محمد غوث گیلانی قادری ﷫۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ المحدثین حضرت شاہ محمد غوث گیلانی قادری بن ابوالبرکات سید حسن بادشاہ  قادری پشاوری بن سید عبداللہ شاہ اصحابی (مکلی) بن سید محمود بن سید عبدالقادر بن سید عبدالباسط بن سید حسین بن سید احمد بن سید شرف الدین  قاسم بن سید شرف الدین یحیی بن سید بار الدین حسن بن سید علاؤ الدین بن سید شمس الدین بن سید شرف الدین یحیی بن سید شہاب الدین احمد بن سید ابو صالح نصر بن سید عبدالرزاق بن غوث اعظم حضرت شیخ  عبد القادر جیلانی رحمہم اللہ عنہم اجمعین۔(تذکرہ اولیاءِ سندھ:186) حضرت شاہ محمد غوث کے والد گرامی نے دوسری شادی خاندان ِ سادات ِ کنٹر (افغانستان)غوثِ خراساں سید علی ترمذی المشہور پیر بابا ﷫ کی پوتی سے ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ ابوالمعالی چشتی انبیٹھوی

حضرت شاہ ابوالمعالی چشتی انبیٹھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ ہندوستان کے سادات خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور شیخ داؤد چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ تھے اگرچہ آپ کو شیخ محمد صادق گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ سے تربیت ملی تھی مگر آپ نے شیخ داؤد سے تکمیل پائی اور اُن سے خرقۂ خلافت حاصل کیا آپ کے والد سید محمد اشرف سہانپور کے قریب قصبہ امٹہ میں رہتے تھے جب اُن کی وفات ہوئی تو شاہ ابو المعالی ابھی چھوٹے تھے آپ کی والدہ آپ کو شیخ محمد صادق گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں لے گئیں اور التجاء کی کہ آپ اس کی تربیت کریں آپ نے انہیں اپنے پاس رکھ لیا اور ظاہری علوم مکمل کروائے وفات کے وقت اُنہیں شیخ داؤد رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے کردیا حضرت شیخ داؤد نے آپ کی تربیت بھی کی اور خرقۂ خلافت بھی دی۔شاہ ابو المعالی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک ہمسایہ بھی تھا جو بڑا بدطنیت اور بد خُو تھا آپ سے حسد کرتا اور ہر وقت آپ کے خ۔۔۔

مزید

حضرت سیدنا شاہ درگاہی محبوبِ الہی رامپوری

حضرت سیدنا شاہ درگاہی محبوبِ الہی رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید