/ Saturday, 04 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(74)  تلاش کے نتائج

نور محمد شاہ رضوی مشہدی، مخدوم پیر سید

Noor Muhammad Shah Razvi, Mahkdoom Peer Syed۔۔۔

مزید

حامد احمد صدّیقی، علامہ ڈاکٹر مفتی محمد

 حامد احمد صدّیقی، علامہ ڈاکٹر مفتی محمد مفتیِ اعظم مدھیہ پردیش(انڈیا) علامہ ڈاکٹر مفتی محمد حامد احمد صدّیقی﷫  برہانِ ملّت حضرت علامہ مولانا محمد برہان الحق جبل پوری﷫ (خلیفۂ اعلیٰ حضرت﷫)  کے صاحبزادے تھے۔ وصال:17؍ جمادی الاولیٰ 1445ھ مطابق 2؍ دسمبر 2023ء بروز ہفتہ۔  ۔۔۔

مزید

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّد

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّداسمِ گرامی:  جلال الدین۔لقب:             سرخ بخاری۔نسب:آپ کاتعلق سادات ِبخاراسےہے۔ سلسلۂ نسب اِس طرح ہے:حضرت سیّد مخدوم جلال الدین سرخ بخاری بن سیّد ابو المؤید علی بن سیّد جعفر حسینی بن سیّد محمد بن سیّد محمود بن سیّد احمد بن سیّد عبداللہ بن سیّد علی اصغر بن سیّد جعفر ثانی بن امام علی نقی بن  امام محمد تقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ۔’’سرخ بخاری‘‘ کی وجہِ تسمیہ:عرفِ عام میں آپ کو جلال الدین سرخ بخاری کے نام سے پکارا اور لکھا جاتا ہے۔اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ بخارا کے رہنے والے تھے؛ وہاں کی آب و ہوا کی وجہ سے آپ کے چہرے کا رنگ سرخ مائل تھا۔ اس وجہ سے آپ کے پیر و مُرشِد حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا سہروردی ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیار سے ’’سرخ بخاری‘‘ کے نام سے پکارت۔۔۔

مزید