/ Sunday, 28 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(70)  تلاش کے نتائج

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سیدعبدالصمد۔لقب:علاقہ سہسوان کی نسبت "سہوانی" کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:سیدغالب حسین حسینی علیہ الرحمہ۔خاندانی نسبت وتعلق  حضرت قطب المشائخ خواجہ ابو یوسف مودود چشتی رحمۃ اللہ علیہ سےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزجمعۃ المبارک14/شعبان المعظم 1269ھ،مطابق 20مئی/1853ءکواپنےآبائی مکان محلہ محی الدین پور،شہرسہسوان صوبہ یوپی انڈیامیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےاپنے خالہ زاد بھائی حضرت مولانا حکیم سخاوت حسین انصاری سے تعلیم شروع کی، سات برس کی عمر میں حفظ قرآن سے فراغت پائی، گیارہ برس کی عمر میں صرف ونحو اور علوم شرعیہ کی تعلیم متوسطات تک پانے کے بعد حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر قدس سرہٗ کے حقلۂ درس میں شریک ہوئے،اور علوم و فنون کی تکمیل کی، حضرت سیف اللہ المسلول اور حضرت مولانا شاہ نور احمد قدس سرہ۔۔۔

مزید

حضرت پیر عبدالغفار شاہ

حضرت پیر عبدالغفار شاہ (کشمیری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ ظہور الحسین حنفی رامپوری

حضرت علامہ ظہور الحسین حنفی رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام حسن المعروف پیر سواگ نقشبندی

حضرت خواجہ غلام حسن المعروف پیر سواگ نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت خواجہ غلام حسن۔لقب: پیرسواگ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت خواجہ غلام حسن ا لمعروف پیر سواگ نقشبندی بن ملک لعل بن احمد یا ربن یار محمد۔(علیہم الرحمہ) تاریخ ولادت: آپ کی ولادت تقریباً  1267ھ،مطابق 1850ء کو موضع" ڈگر سواگ "لعل عیسن کروڑ، چاہ گاڑہ ،ضلع لیہ میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم:  آپ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ کر حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی علیہ الرحمۃ کے خلیفہ مولانا غلام حسن پونگر کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ابتدائی تعلیم ان سے حاصل کی۔ اور صَرف مولانا محمد علی شہاب ضلع جھنگ سے پڑھی اور کروڑ کے ایک خدا رسیدہ بزرگ مولانا جان محمد کے حلقہ درس میں شامل ہو گئے۔ اس کے بعد" سیواں "ضلع میانوالی تشریف لا کر مولانا غلام محمد کی خدامت میں رہ کر اکتساب علم کرنے لگے۔پھر آپ سیواں سے رخصت ہو کر "چکڑالہ" میں حضرت م۔۔۔

مزید

حضرت مولانا یقین الدین بریلوی

حضرت مولانا یقین الدین بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مفتی دارالفتاء بریلی (تلمیذ اعلیٰ حضرت) بریلی کے باشندے، امام اہل سنت حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہ کے تلمیذ رشید اور مرید وخلیفہ تھے، ترک تقلید وغیرہ مسائل میں شیخ طیّب مکی پرنسپل مدرسہ عالیہ رامپور کے رد میں کتاب تالیف کی، دار الافتاء رضویہ بریلی میں فتویٰ نوسی کرتے تھے، حافظ قرآن تھے، اس سے زیادہ آپ کا حال معلوم نہ ہوسکتا، ۱۱جمادی الاخریٰ ۱۳۷۰ھ میں وصال ہوا، وہیں مدفن ہیں۔۔۔۔

مزید

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:پیرغلام جان مجددی۔لقب:مجددی،سرہندی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:علامہ مولاناپیرغلام مجدد بن عبدالحلیم بن عبدالرحیم بن خواجہ محمد ضیاء الحق بن خواجہ غلام نبی بن خواجہ غلام حسن بن خواجہ غلام محمد بن خواجہ غلام معصوم بن خواجہ محمد اسماعیل بن خواجہ محمد بن خواجہ محمد معصوم بن امام ربانی شیخ احمد سرہندی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت6/رجب المرجب 1300ھ،مطابق 14/مئی 1883ء،بروزپیربوقتِ صبح صادق علاقہ "مٹیاری"ضلع حیدرآباد میں ہوئی۔اب مٹیاری خودایک ضلع بن چکاہے۔ تحصیلِ علم: چار سال کی عمر میں آپ کی رسم بسم اللہ آپ کے جد امجد خواجہ عبدالرحیم نے کرائی، قرآن پاک آپ نے قاری عبدالرحمن متعلوی سے پڑھا، فارسی کی تعلیم جناب عزیز اللہ خان سلیمان خیل قندھاری سے اور عربی کی تعلیم علامہ محمد حسن اللہ صدیقی پاٹائی سے مٹیا۔۔۔

مزید

مولانا ریاست حسین حنفی رائے بریلوی

مولانا ریاست حسین حنفی رائے بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ جعفر علی فریدی

حضرت شاہ  جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت شاہ جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:خاندانِ بابافریدالدین گنج شکرعلیہ الرحمہ سےتعلق کی وجہ سے"فریدی"کہلاتے ہیں۔آپ کانام شیخ الاصفیاء حضرت سیدشاہ اشرف حسین کچھوچھوی قدس سرہ (برادر بزرگ و پیر ومرشد حضرت قطب العالم شاہ علی حسین کچھوچھوی اشرفی میاں قدس سرہ)نے رکھا،اور فرمایا یہ لڑکا قطبِ وقت ہوگا۔آپ نسبا ً فاروقی ہیں۔نسلی رشتہ حضرت شیخ شہاب الدین کے واسطے سے شیخ الاسلام فرید الدین سعود گنج شکر قدس سرہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1857ءکوواقعہ غدرسےپہلےمحلہ الہی باغ، ضلع گورکھپور(انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:جامع مسجد گورکھپور،مدرسۂ چشمہ ٔرحمت غازی پور،مدرسہ احمدیہ ملکی محلہ آرہ وغیرہ میں عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی۔عربی وفارسی میں مہارت رکھتے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ حضرت ۱شیخ المشائخ حافظ شاہ محمد ف۔۔۔

مزید

میاں محمد حسین قادری نقشبندی

زبدۃ السالکین الحاج میاں محمد حسین قادری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           زبدۃ الاصفیاء حضرت الحاج میں محمد حسین قادری نقشبندی ابن کرم الٰہی رحمہا اللہ تعالیٰ)۹؍محرم الحرام،۲۰نومبر بروز سہ شنبہ(۱۳۰۰ھ؍۱۸۸۲ئ) موضع جھگیاں ناگردہ مضافات لاہور میں پیدا ہوئے،والد ماجد نے ہوش سنبھالنے پر تعمیر سیرت پر پوری توجہ دی، ایک دن میاں محمد حسین کپاس کا پھول توڑ لائے،والد گرامی کو پتہ چلا تو خوب تواضع کی اور زمیند ار کے پاس جا کر فرمایا اس بچے نے تمہارے کھیت سے ایک پھور توڑلیا ہے،اب تمہاری مرضی ہے چاہو تو قیمت لے لو اور چا ہو تو معاف کردو۔ میں صاحب فرمایا کرتے تھے مجھے یاد نہیں کہ اس کے بعد مجھ سے کوئی اسی حرکت سرزد ہوئی ہو قرآن مجید والد ماجد سے پڑھا اور قصبہ ڈھولن وال  میں پرائمری تک تعلیم حاصل کی۔       &nbs۔۔۔

مزید

ظفر الدین بہاری، ملک العلما، علامہ مولاناسیدمحمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

ظفر الدین بہاری، ملک العلما علامہ مولاناسیّدمحمداسمِ گرامی:    محمد ظفرالدین۔کنیت:           ابوالبرکات۔لقب:             ملک العلما۔نسب:          ملک العلما ابوالبرکات حضرت علامہ مولانا سیّد محمدظفرالدین بہاری بن سیّد عبدالرزاق  نسباً سیّد ہیں۔ آپ کے مورثِ اعلیٰ سیّد ابراہیم بن سیّد ابو بکر غزنوی ملقب بہ ’’مدار  الملک‘‘ ہیں۔ اِن کا نسب ساتویں پشت میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ تک پہنچتا ہے۔ولادت:آپ رسول پور میجرا ضلع پٹنہ(اب ضلع نالندہ) صوبہ بہار میں ۱۰؍ محرم الحرام ۱۳۰۳ھ؍مطابق ۱۹؍اکتوبر ۱۸۸۰ء کو صبح صادق کے وقت پیدا ہوئے۔تحصیلِ علم:چار سال کی عمر میں رسم بسم اللہ حضرت شاہ چاند صاحب&nb۔۔۔

مزید