/ Saturday, 04 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(111)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو محمد نافع

حضرت ابو محمد نافع (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیّدنا عبداللہ المحض

حضرت سیدنا عبد اللہ المحض  بن سیدنا امام حسن مثنی رحمۃ اللہ علیہ ۱۱ / ربیع الآخر بروز دو شنبہ ۹۲ھ میں اپنے والدِ گرامی حضر ت حسن مثنیٰ سے خلافت پائی۔ ۱۰ / رمضان المبارک ۱۴۵ھ میں وفات پائی اور جنّت البقیع میں دفن ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عاصم بن عبدالصمد

حضرت شیخ عاصم بن عبدالصمد (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سری سقطی، سید العارفین

 سری سقطی، سیّدالعارفین سِرُّالدیناسمِ گرامی:    سِرُّالدِّین۔کنیت:           ابوالحسن ۔سیّدالعارفین حضرت سِرُّالدین ’’سِری سقطی‘‘ کے نام سےمعروف ہیں۔ ’’سقطی‘‘ کا مطلب ’’پرچون فروش‘‘ کے ہیں۔آپ کی بغداد میں پرچون کی دوکان تھی۔والدِ ماجد:      آپ کے والدِ ماجد شیخ مُغَلّسْ﷫( صبح کی نماز کو رات کے اندھیرے میں ادا کرنے والا)تھے۔ولادت:سیّدالعارفین حضرت سری سقطی﷫ کی ولادت 155ھ/771ءکو  بغدادِ  معلیٰ میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ، ص 183)تحصیلِ علم:آپ﷫ نے ابتدائی تعلیم اپنے محلہ کے مکتب سے حاصل کی، رجوع الی التصوف کے بعد مختلف شیوخِ کرام سے علمی وروحانی استفادہ فرمایااور بالخصوص حضرت معروف کرخی ﷫،حضرت فضیل بن عیاض،خواجہ حبیب راعی (مصاحبِ خاص  حضرت سلمان فارسی) سے  اکتسابِ ۔۔۔

مزید

حضرت یحییٰ بن معاذ رازی نیشاپوری

حضرت یحییٰ بن معاذ رازی نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو صالح ہمدون قصار

حضرت ابو صالح ہمدون قصار (ہرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ مختار ہروی

حضرت ابو عبداللہ مختار ہروی (ہرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ القوام ابوالکایک جنیدن حرازی

حضرت شیخ القوام ابوالکایک جنیدن حرازی (کوہ تبت) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد طائی

حضرت شیخ محمد طائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالخیر حمصی

حضرت ابوالخیر حمصی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے بزرگ تھے عابد زائد اور متقی عام طور پر بیابانوں میں بسر اوقات کرتے، کئی بار تن تنہا یا پیادہ مکہ مکرمہ پہنچے زیارت کعبہ سے مشرف ہوئے، آپ ۳۱۲ھ میں فوت ہوئے۔ شیخ بو الخیر خیر ہر دو جہاںسالِ وصلش چو از خرد جستمآنکہ از اولیا بُردہ سبقگفت والی جود قطب بحق۳۱۰(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید