/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(81)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ سندھا حق نما

حضرت شاہ سندھا حق نما رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بایزید بغدادی

حضرت شیخ  بایزید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ حسن عطار

حضرت خواجہ حسن عطار رحمتہ اللہ تعالٰی آپ خواجہ علاؤالدین عطارؒ کے فرزند ہیں۔آپ کی ولایت کے شجرہ کا ثمرہ جذبہ قویٰ رکھتا تھا۔جذبہ کی صفت سے جس میں چاہتے تھے تصرف کیا کرتے تھے"اور اس کو اس جہان کے حضور اور شعور کے مقام سے بے خودی اور بے شعوری کے مقام تک پہنچادیتے تھے۔بعض اہل سلوک  کو جو ذوق غیبت فنا بہت سے مشاہدہ کے بعد بھی اتفاقاً ہوا کرتا ہے چکھا دیا کرتے تھے۔تمام مادراء النہر خراسان کے علاقہ میں آپ  کے تصرف کی کیفیت طالبین اور زائیرین میں مشہور تھی۔جو شخص آپ کے ہاتھ پر بوسہ دیتا"وہ گر پڑتا۔اس کو غیبت بے خودی  کی دولت حاصل ہو جاتی۔ایسا سنا گیا ہے کہ ایک دن  صبح کے وقت آپ گھر سے باہر  نکلے۔آپ پر کیفیت غالب ہوئی۔جس شخص کی نگاہ آپ پر پڑتی سب کو بے خودی کی کیفیت ہوتی"اور گر پڑتا۔ایک درویش سفر مبارک کے ارادہ سے ہرات میں پہنچا"اس پر جذبہ غیبت بے خودی  حیرت کے آثار ظ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی القضاۃ شمس الدین محمد جزری

حضرت قاضی القضاۃ شمس الدین محمد جزری  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ابوالمکارم فاضل

حضرت شاہ ابوالمکارم فاضل رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ اسحاق بہاولپوری

حضرت خواجہ اسحاق بہاولپوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

بہاء الدین شطاری جنیدی

حضرت شیخ بہاء الدین شطاری﷫ نام و نسب: اسمِ گرامی:  حضرت شیخ بہاء الدین﷫۔ لقب: شطاری،جنیدی۔ سلسلۂِنسب اس طرح ہے: حضرت  شیخ بہاء الدین شطاری قادری جنیدی بن شیخ ابراہیم بن شیخ عطاء اللہ انصاری﷭۔آپ کاتعلق قصبہ ’’جنید‘‘ سے تھا۔جو مضافاتِ سرہند میں واقع ہے۔اسی کی نسبت سےآپ ’’جنیدی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تاریخِ ولادت: کُتبِ سیّر آپ کی تاریخِ ولادت کےبارے میں خاموش ہیں۔تقریباً آپ کی ولادت باسعادت نویں صدی ہجری کے وسط میں ہوئی ہوگی۔آپ کی جائےولادت  قصبہ جنید مضافاتِ سرہند (ہند) ہے۔ تحصیلِ علم: آپ﷫ نے اپنے علاقے میں ہی محنت و شوق سےمکمل علوم ِ دینیہ کی تحصیل و تکمیل فرمائی۔آپ ﷫ کو علوم ِ عربیہ، فقہ  اور اصولِ فقہ میں مہارتِ تامہ حاصل تھی۔آپ﷫ کا علمی مقام بہت بلند تھا۔آپ کی ذات مرجعِ علماءو فقراء تھی۔آپ﷫ صاحبِ تصانیف بزرگ تھے۔’&rsquo۔۔۔

مزید

حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری

حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام جلال الدین اور والد کا نام قاضی محمود ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد و والدہ دونوں کی طرف سے چند واسطوں کے بعد  حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ بلخ میں  894 ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے ہندستان آنے سے قبل بلخ میں قرآن شریف حفظ کیا، ہندستان آکر تحصیلِ علومِ ظاہری میں مشغول ہوئےاور صرف ونحو،تفسیر،حدیث، فقہ، منطق وغیرہ میں دستگاہ حاصل کی۔سترہ سال کی عمر میں تحصیلِ علومِ ظاہری سے فارغ ہوکردرس ووعظ میں مصروف رہتے تھے۔ آپ فتوی بھی دیکر لوگوں کی شرعی رہنمائی کرتے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ الرحمہ عبد القدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے دستِ حق پر بیعت ہوئے۔ انہوں نے کئی اوراد ووظائف کی آپ کو تعلیم فرمائی بعدہ خرقۂ خلافت سے سرفراز فرمایا۔ سیرت وخصائص:آپ اپنے وقت کے مشہور ع۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعدی وزیر آبادی

حضرت شیخ سعدی وزیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت محب اللہ شامی

حضرت محب اللہ شامی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید