/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(81)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی ابو الصفاء بن احمد بن ایوب عدوی صالحی دمشقی خلوتی: اپنے زمانہ کے شیخ،امام،صدر الصدور،علامہ،فاضل،بارع،فقیہ،مفسر،نحوی تھے۔دمشق  میں ۱۰۴۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں نشو ونما پاکر اپنے والد ماجد سے طلب علم میں مشغول ہوئے اور ان سے طریق خلوتیہ اخذ کیا اور شیخ ابراہیم فنال دمشقی وغیرہ فضلاء سے پڑھا یہاں تک کہ بارع وفائق اقران ہوئے،دمشق میں افتاء حنفیہ کی خدمت میں آپ کے سپرد ہوئی اور مرتے دم تک مفتی رہے اور حج بھی کیا اور مکہ معظمہ میں مدرسہ مرادیہ کے متولی رہے جہاں آپ کی بڑی شہرت اور قدرو منزلت ظاہر ہوئی آپ کی تصنیفات سے ایک فتوایٰ متداول ہے۔وفات آپ کی منگل کے روز ۱۲؍ماہ ذی الحجہ ۱۱۲۰؁ھ میں ہوئی اور ترتب مرج الدحداج میں دفن کیے گئے۔ ’’فاضلِ دہر‘&۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد افضل الہ آبادی

حضرت مولانا محمد افضل الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت پیر شاہ سرہندی

حضرت پیر شاہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ محمد فاضل قادری مجددی

شیخ محمد فاضل  قادری مجددی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام محمد فاضل ،والد کا نام سید عنایت اللہ  اور آپ کی کنیت ابو الفرح تھی۔آپ کے اجداد میں سید بدیع الدین آغا تھے جو ہمایوں کے زمانے میں بر صغیر پاک وہند میں تشریف لائے تھے۔ تاریخ ومقام ولادت:آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  1070 ھ بمطابق 1660 ء میں نور پور (چک قاضی)تحصیل شکر گڑھ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور کے تعلیمی درس گاہوں سے حاصل کی،عربی فارسی علوم کی تحصیل مولوی عبد الحکیم سیالکوٹی کے نواسہ ابو الحسن فتح محمد اور میاں محمد غوث لاہوری سے  کی، مزید تعلیم کے لئے دہلی بھی گئے۔ بیعت: آپ نے بیعت شیخ محمد افضل قادری رحمۃ  اللہ علیہ کے دستِ حق پر کی۔ سیرت وخصائص:شیخ محمد فاضل  قادری مجددی بٹالوی پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبری میں سے شریعت وطریقت میں ایسا قدم راسخ ر۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد طفیل اتردلوی

حضرت سید محمد طفیل اتردلوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوطاہر محمد دہلوی

حضرت ابوطاہر محمد دہلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد طاہر فاخر الہ آبادی

حضرت شاہ محمد طاہر فاخر الہ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فضل اللہ الہ آبادی

حضرت شیخ فضل اللہ الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ حسین گجراتی

حضرت شاہ حسین گجراتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت اخون شاہ سُدَنی

حضرت اخون شاہ سُدَنی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید