پیر , 14 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 29 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(8)  تلاش کے نتائج

حضرت ابوالحسن علی بن نبدار

حضرت ابوالحسن علی بن نبدار علیہ  الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ کمال الدین کوفی

حضرت شاہ کمال الدین کوفی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ یعقوب صرفی کشمیری

حضرت شیخ یعقوب صرفی کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ یعقوب﷫۔لقب: حضرت ایشاں[1]،جامی ِثانی،صرفی۔خطۂ کشمیر کی نسبت سے’’کشمیری‘‘ کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مولانا شیخ یعقوب صرفی کشمیری بن شیخ حسن گنِائی[2] بن میر علی بن میر بایزیدعلیہم الرحمہ[3]۔آپ﷫کاخاندانی تعلق وادیِ کشمیر کےامراء میں سےہے۔اسی طرح آپ خود بھی امرائےسلطنت میں ایک اہم مقام پر فائز تھے[4]۔اسی طرح  سلسلہ ٔنسب امیر المؤمنین حضرت سیدنا فاروق اعظم﷜کےفرزندحضرت عاصم﷜کی اولادسےہے۔اسی نسبت سےآپ’’عاصمی‘‘کہلاتےہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ  کی ولادت باسعادت 908ھ،مطابق 1502ء کو’’سری نگر‘‘کشمیر میں ہوئی[5]۔’’مقدمہ دیوانِ صرفی‘‘ میں آپ کی تاریخِ ولادت 928ھ/1522ء ہے۔ تحصیلِ علم: بچپن میں ہی ذہانت،تیز فہمی،اور۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ نظام الدین ولی نگرامی

حضرت خواجہ نظام الدین ولی نگرامی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نظام الدین اورنگ آبادی

حضرت شاہ نظام الدین اورنگ آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:برہان العارفین حضرت مولانا شاہ نظام الدین اورنگ آبادی چشتی نظامی۔آپکا سلسلہ ٔ نسب  شیخ الشیوخ حضرت  شیخ شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمہ کے واسطے سے حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے،اس لئےآپ "صدیقی"ہیں۔آپ کی زوجہ محترمہ حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان سے تھیں۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت  1060ھ،بمطابق 1650ء کو "قصبہ نگراؤں"شہرکاکوری ضلع لکھنؤہندوستان میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم و تربیت اپنے  وطن میں ہوئی۔ دہلی کے اہلِ علم کاشہرہ سن کرآپ بقصد انصرام بقیہ تحصیل علم دہلی تشریف لائے۔ دہلی میں آپ نےحضرت شیخ شاہ کلیم اللہ شاہ جہاں آبادی رحمتہ اللہ علیہ کا شہرہ فضل و کمال سنا،آپ نےچاہاکہ حضرت شیخ کلیم اللہ شاہجہان آبادی کی خدمت میں حا۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ مخلص الرحمن چاٹگامی

حضرت مولانا شاہ مخلص الرحمن چاٹگامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت مولانا سید شاہ مخلص الرحمن﷫۔لقب:جہانگیرشاہ،شیخ العارفین،بانیِ سلسلہ جہانگیریہ۔سلسلۂ نسب:مولانا شاہ مخلص الرحمن بن مولانا سید غلام علی علیہما الرحمہ۔مولاناسیدغلام علی﷫سادات وعلاقائی شرفاء میں سےتھے۔سلسلہ ٔ معاش وکالت،اور زمینداری سےتھا۔آپ کےجد اعلیٰ سرزمین عرب سےوارد ہندوستان ہوئے۔ملازمت شاہی کےسلسلہ میں کافی عرصےتک دہلی میں رہے۔جب سلاطین دیلی نےفتوحات کارخ بنگال کی طرف موڑا اور مسلمانوں کےلشکرکےہاتھوں یہاں اسلام کاجھنڈانصب ہوا، تو اس لشکر کےساتھ ساداتِ بنی فاطمہ کےدوبزرگ بھی تھے۔وہ چاٹگام میں ہی میں آباد ہوگئے۔بےشمار غیرمسلم اقوام  ان کےہاتھوں مشرف بااسلام ہوئیں۔اللہ تعالیٰ نےان کی نسل میں ایسی برکت رکھی کہ بستیاں آبادہوگئیں،یہ دونوں بزرگ آج بھی بڑےمیاں اور چھوٹے میاں کےنام سےمعروف ِ زمانہ ہیں۔(سیرتِ فخرالعار۔۔۔

مزید

مراتب علی شاہ سیالوی، درویش اہلسنت شیخ الحدیث علامہ پیر سید

درویش اہلسنت شیخ الحدیث  علامہ پیر سید مراتب علی شاہ سیالوی درویش اہلسنت رہبر شریعت مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ پیر سید مراتب علی شاہ سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ( سجادہ نشین، سلسلہ عالیہ سہلوکی شریف،ضلع گجرانوالہ)  بروز منگل ۱۲ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ ہجری بمطابق ۱۶ اگست ۲۰۱۶ ء رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔ ِانا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید