مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی نام ونسب: اسمِ گرامی: جعفر۔ کنیت: ابو بکر۔ مکمل نام: ابوبکر جعفر بن یونس۔ ’’شیخ شبلی‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔ آپ کو شبلی اس لئے کہاجاتا ہے کہ آپ موضع ’’شبلہ یا شبیلہ‘‘ کے رہنے والے تھے۔ مگر ایک قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت’’ سرشتہ‘‘ میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:202) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 247 ھ، مطابق861ء کو ’’سامراء‘‘ عراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔آپ ارشاد فرماتے ہیں: میں نے تیس سال تک علم فقہ و حدیث کا درس لیا یہاں تک کہ علم کا دریا میرے سینے میں موجزن ہوگیا۔پھر حاملینِ طریقت کی خدمت میں حاضر ہوا، اور ان سے عرض کیا کہ مجھے علم الہی کی تعلیم دیں۔ مگر کوئی شخص بھی نہ جانتا تھا۔میں ان کی باتیں سن کر حیران رہ گیا۔۔۔
مزید
حضرت ابو بکر جعفر الملقب شبلی جنان الفردوس رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید
شیخ عبدالاحد سرہندی المعروف شاہ گل سرہندی نام : عبدالاحد والد گرامی: خواجہ محمد سعید ولادت: آپ کی ولادت تقریباً 1050ھ میں سرہند شریف میں ہوئی۔ سلسلہ نقشبدیہ کے بزرگ امام ربانی حضرت شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی کے پوتے ہیں۔ حضرت خواجہ محمد سعید کے فرزند ہیں۔ حضرت خاذن الرحمت کے پانچویں فرزند شیخ عبد الاحد مشتہر بہ شاہ گل اپنے زمانہ کے بڑے مشائخ میں سے تھے ، روحانی نسبت: آپ نے اپنے والد اور چچا ۔۔۔
مزید