/ Tuesday, 01 April,2025

شیخ محمد مینا لکھنوی

یوم وصال

23 صفر المظفر 0884

حضرت شاہ مینا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ  کا اسمِ گرامی شیخ محمد بن شیخ قطب الدین رحمۃ اللہ علیہما۔لقب: شاہ اور شاہ مینا تھا۔ تحصیلِ علم: جب آپ پانچ برس کی عمر کو پہنچے تو آپ کو بغرض تعلیم مکتب بھیجا گیا معلم نے آپ کو پڑھانا شروع کیا اور کہا :الف۔ آپ نے کہا:الف۔ لیکن جب معلم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ طريقت (1)

خلافت و اجازت (1)