حضرت مولانا عبد الغنی بدایونی علیہ الرحمۃ
حضرت مولانا عبد الغنی بد ایونی نہایت برگزیدہ متورع ومتقی ار یکتائے روزگار علماء میں سے تھے، آپ نے درسیات کی تکمیل حضرت مولانا محمد بحر العلوم بد ایونی سے کی، حضرت مولانا محمد سعید جعفری المتوفی ۱۱۶۳ھ کے مرید ہوئے، اُن کے وصال کے بعدحضرت شاہ اچھے میاں سے کسب ۔۔۔۔
حضرت مولانا عبد الغنی بدایونی علیہ الرحمۃ
حضرت مولانا عبد الغنی بد ایونی نہایت برگزیدہ متورع ومتقی ار یکتائے روزگار علماء میں سے تھے، آپ نے درسیات کی تکمیل حضرت مولانا محمد بحر العلوم بد ایونی سے کی، حضرت مولانا محمد سعید جعفری المتوفی ۱۱۶۳ھ کے مرید ہوئے، اُن کے وصال کے بعدحضرت شاہ اچھے میاں سے کسب فیض کیا، ۲۷؍رمضان المبارک۱۲۰۹ھ میں آپ کا وصال ہوا، حضرت سید احمد المتوفی ۶۳۵ھ والد ماجد محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء قدس سرہما کے قریب ناصر شاہ دکھنی کے باڑہ میں اپنے مرشد کے پہلو میں مدفون ہیں۔