/ Thursday, 09 May,2024

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی

یوم وصال

16 شوال المکرم 1333

ہجری کے اعتبار سے 81 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1252

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد عبدالحق۔لقب:شیخ الدلائل،قطبِ مکۃ المکرمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: محمد عبدالحق بن شاہ محمد بن یار محمد مہاجر مکی(علیہم الرحمہ)۔آپ صدیقی  النسب تھے۔ تاریخِ ولادت:  آپ علیہ الر ۔۔۔۔
محفوظ کریں

خلفا کرام (1)