/ Wednesday, 27 November,2024

ضیاءالدین احمد قادری مدنی ، شیخ العرب والعجم قُطبِ مدینہ

یوم وصال

04 ذوالحجہ 1401

ہجری کے اعتبار سے 107 سال عمر پائی

یوم پیدائش

ربيع الأول 1294

 ضیاءالدین احمد قادری مدنی ، شیخ العرب والعجم قُطبِ مدینہ اسمِ گرامی:    ضیاء الدین احمد۔تاریخی نام:    احمد مختاراَلقابات:      قطبِ مدینہ، ضیاء المشائخ، ضیاءالملت،شیخ العرب والعجم، خلیفۂ اعلیٰ حضرت،آفتابِ رضویت،مقتدائے ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ طريقت (36)

پیلی بھیت میں زمانہ طالب علمی کے دوران اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں ﷫ کے سلسلۂ ارادت میں داخل ہوئے۔ 1315ھ/ بمطابق 1897ء میں اعلیٰ حضرت ﷫نے آپ کو اجازت و خلافت عطا فرمائی، اس وقت آپ کی عمر اکیس سال تھی۔

۔۔۔
مزيد

اساتذہٗ کرام (5)

ابتدائی تعلیم اپنے جدمکرم شیخ قطب الدین ﷫سے حاصل کی۔پھر عالم وعارف حضرت مولانا محمد حسین نقشبندی پسروری﷫ علیہ الرحمہ کےسامنےزانوئےتلمذتہ کیا۔اس کے بعد لاہور میں شیخ العرفاء مفتیِ اعظم حضرت علامہ مولانا غلام قادر بھیروی﷫(خطیب بیگم شاہی مسجد) سے ڈیڑھ سال تک علوم اخذ کیے اور پھر لاہور سے ’’پیلی بھیت‘‘ تشریف لے گئے۔ پیلی بھیت میں محدثِ ۔۔۔

مزيد

خلافت و اجازت (13)

اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخاں﷫ نے 1315ھ مطابق 1897ء کو اجازت و خلافت عطاء فرمائی۔علاوہ ازیں شیخ المشائخ حضرت شاہ علی حسین اشرفی، شیخ الدلائل حضرت علامہ عبدالحق الہ آبادی مہاجر مکی، حضرت شیخ المحدثین وصی احمد محدث سورتی، حضرت مولانا عبد الباقی فرنگی محلی، حضرت شیخ سید حسین الحسنی الکردی، حضرت شیخ سید محمد المہدی بن محمد السنوسی،علامہ شیخ یوسف بن اسماعیل نبہان۔۔۔

مزيد

شجرہ نسب و اولاد

خلفا کرام (109)

شیخ العرب والعجم قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنی قادری رضوی﷫ عرب و عجم میں ایک مشہورعلمی و روحانی شخصیت تھے۔آپ﷫ کو اکابرین امت کے علاوہ بالخصوص شیخ الاسلام امام احمد رضا خاں﷫ سے اجازت و خلافت حاصل تھی۔ یہی وجہ ہے کہ عرب و عجم میں آپ﷫ کا فیضان عام ہوا۔سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کو آپ﷫ کی ذات سے پوری دنیا میں فروغ حاصل ہوا۔

۔۔۔
مزيد

آپ پر تحقيق (7)

شیخ العرب والعجم قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنی قادری رضوی﷫ عرب و عجم میں ایک مشہورعلمی و روحانی شخصیت تھے۔ آپ﷫ کی سیرت و خصائص کے مختلف گوشوں پر کتب تصنیف کی گئیں۔آپ﷫ کی سیرت پر دنیا کی مختلف زبانوں میں تحقیق و تصنیف کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

مناقب (21)

مزيد

مضامین (5)

شیخ العرب والعجم قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنی قادری رضوی﷫ کی سیرت و کردار کے مختلف گوشوں پر پوری دنیا کے علماء کرام و مشائخ عظام، مفکرین اور دانشوروں نے مضامین کی صورت میں روشنی ڈالی ہے، مضامین پر مستقل کتب موجود ہیں۔

مزيد

تصویر (42)

مزيد

کرامات (22)

شیخ العرب والعجم قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنی قادری رضوی﷫؛ پابندِ شرع، صاحب ِ ورع و تقویٰ،عابد و زاہد،اور اپنے وقت کےولیِ کامل تھے۔آپ﷫ کی ہر ہر ادا سنتِ مصطفیٰﷺ کا آئینہ دار تھی۔آپ﷫ کی سب سے بڑی کرامت اس پر فتن دور میں شریعت پراستقامت،اور بالخصوص نجدیوں میں رہ کر معمولاتِ اہل سنت پرمداومت، اور تعلیمات اعلیٰ حضرت ﷫ کےمطابق عمل، دینِ اسلام کی صحیح منہج پر خدمت و اشاعت ہے۔ولی کےلئے کرامت کاظہور شرط نہیں ہے؛ لیکن اللہ تعالیٰ نےحضرت قطب مدینہ ﷫ کو کرامت سے مشرف فرمایا تھا۔آپ ﷫ باکرامت ولی تھے۔

مزيد

(5) میڈیا لائبریری

شیخ العرب والعجم قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنی قادری رضوی﷫ مختلف اوقات میں مأثور اذکار و اوراد پڑھتے تھے۔ ان کو جمع کرکے ریکارڈ کےذریعے افادۂ عام کی غرض سے اپلوڈ کردیا گیاہے۔

مزيد