حضرت شیخ سیدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اس نام کے کسی بزرگ سے سیّدی قطبِ مدینہ کا رابطہ نہ تھا البتہ سیّدی احمد السباعی جو کہ حضرت شیخ عبدالرحمٰن سراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھیوں میں سے تھے۔ ۱۲۹۵ھ میں جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پہلی مرتبہ حج کے لیے حاضر ۔۔۔۔
حضرت شیخ سیدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اس نام کے کسی بزرگ سے سیّدی قطبِ مدینہ کا رابطہ نہ تھا البتہ سیّدی احمد السباعی جو کہ حضرت شیخ عبدالرحمٰن سراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھیوں میں سے تھے۔ ۱۲۹۵ھ میں جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پہلی مرتبہ حج کے لیے حاضر ہوئے تو آپ سے سیّدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی متعدد ملاقات ہوئیں اور قطبِ مدینہ آپ سے فیض یافتہ ہیں۔(سیّدی ضیاءالدین احمد، جلد اوّل، ص۶۷۰)