حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی ان کی والدہ رقیہ بنت رسول ا للہ ﷺ تھیں۔ ہجرت سے دو سال قبل ولادت ہوئی اوراپنے والدین کی ساتھ مدینہ ہجرت کی اور مدینہ کے ابتدائی دور میں ہی آنکھ کے قریب چہرہ میں مرغ نے چونچ مار دی اور یہ زخم بڑھتا رہا یہاں تک کہ پورا چہرہ متاثر ہو گیا اور اسی کے سبب 4ھ میں وفات پائی اس وقت ان کی عمر کل چھ سال تھی۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔
مزیدشیخ محمد فاضل قادری مجددی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام محمد فاضل ،والد کا نام سید عنایت اللہ اور آپ کی کنیت ابو الفرح تھی۔آپ کے اجداد میں سید بدیع الدین آغا تھے جو ہمایوں کے زمانے میں بر صغیر پاک وہند میں تشریف لائے تھے۔ تاریخ ومقام ولادت:آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ 1070 ھ بمطابق 1660 ء میں نور پور (چک قاضی)تحصیل شکر گڑھ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور کے تعلیمی درس گاہوں سے حاصل کی،عربی فارسی علوم کی تحصیل مولوی عبد الحکیم سیالکوٹی کے نواسہ ابو الحسن فتح محمد اور میاں محمد غوث لاہوری سے کی، مزید تعلیم کے لئے دہلی بھی گئے۔ بیعت: آپ نے بیعت شیخ محمد افضل قادری رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پر کی۔ سیرت وخصائص:شیخ محمد فاضل قادری مجددی بٹالوی پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبری میں سے شریعت وطریقت میں ایسا قدم راسخ ر۔۔۔
مزیدحضرت علامہ صاحبزادہ فیض الرسول نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا ناصر الحق صدیقی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علّامہ مولانا نثارالحق صدیقی اشرفی صاحب کا آج منٰی میں حالتِ احرام میں رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا إناللہ وإناإلیہِ رَاجِعُون ـ آپ باعمل عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مُنکسرالمزاج شخصیت کے مالک تھے- آپ گزشتہ شب مدینۃالمنورہ حاضری دیکر مکۃالمکرّمۃ حاضر ہوئےآپ کی تدفین مکۃالمکرّمۃ کے مشہور قبرستان جنّت المالٰی میں ہوئی ـ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا سید محمد گل صاحب کابلی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید