حضرت شیخ ابو عبید احمد بن محمد الھروی الفاشانی ۔۔۔
مزیدحضرت امام شاہ سیّد بخاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۱۱۲۰ھ حضرت بابا سیّد امام شاہ بخاری علیہ الرحمۃ طریقۂقادریّہ بانوا کےروحِ رواں ہیں، صاحبِ فضل و کرامت بزرگ گزرے ہیں۔ آپ نے ۱۷؍ ذیقعدہ /۱۱۲۰ھ بروز یکشنبہ وفات فرمائی ہے، آپ کا مزارِ پُر انوار مسجدِ خضرا (ہری) نانک واڑہ کراچی میں مرجعِ خلائق ہے۔ آپ کے مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔( راقم کی حاصل کردہ معلومات ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔
مزیدامام بیہقی صاحب سنن کبریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: امام ابو بکر احمد بن حسین بن علی بن عبداللہ بن موسیٰ نیشاپوری، خسروجردی، بیہقی۔ رحمۃ اللہ علیہ تاریخِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ شعبان 384 ھ میں بیہق کے علاقہ "خسرو جرد"جونیشاپور کا نواحی علاقہ ہے، میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم:امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے کثیر اساتذہ کے سامنے زانؤ ےتلمذ طے کرکے مختلف علوم وفنون پر عبور حاصل کیا۔آپ کے اساتذہ کرام میں انتہائی شہرت کے حامل یہ حضرات ہیں: ابو الحسن محمد بن حسین العلوی، امام ابو عبداللہ الحاکم، ابو اسحاق، اسفرائینی، عبداللہ بن یوسف اصبھانی، ابو علی الروزباری، امام بزاز، ابو بکر ابن فورک وغیرہ۔آپ کے اساتذہ کی تعداد ایک سو سے زائد ہے۔ سیرت وخصائص: امام ابوبکر احمد بن الحسین بیہقی تمام اصنافِ علم کے امام، حدیث کے حافظ، بہت بڑے فقیہ اور اُصولی تھے۔ پھر متدین اور خدا سے ڈرنے والے ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابوالفتح بن مولاناعلاؤالدین گوالیاری علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید