علامہ مولانامحمد شہباز علی قادری (صدر مدرس دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرک اے فیصل آباد)آپ کی ولادت: علامہ شہباز علی قادری صاحب 1954ء میں چک نمبر 237 رب ڈاکخانہ 78 تحصیل وضلع فیصل آباد میں ایک ممتاز علمی خاندان میں پیداہوئے ۔ سیرت وخصائل:حضرت علامہ مولانا شہباز علی قادری مدظلہ العالی نیک طینت بے باک اور بے لوث شخصیت کے حامل ہیں۔ درس نظامی کے بہترین اور محقق استاذ ہیں۔ دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرک اے فیصل آباد کے صدر مدرس ہیں۔ قدرت نے بندیال شریف کی زمین میں ایک ایسی خصوصیت رکھی ہے کہ فضلاء بندیال اور صدارت میں ملازمہ ہے کسی بھی فضلاء بندیال سے کوئی فاضل تدریس کے منصب پر فائز ہوتو ضرور یا تو وہ صدر مدرس ہوگا یا شیخ الحدیث ہوگا۔ آپ کے والد گرامی حضرت مولانا قمر الدین مرحوم علاقے کے نامور خطیب ہونے کے ساتھ ایک معزز۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محمد دین (مدرس جامعہ غوثیہ مہریہ عطاء العلوم دھمن شریف)۔۔۔
مزید