/ Monday, 18 November,2024

حضرت مولانا حکیم عبد الماجد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا حکیم عبد الماجد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ  مولانا شاہ عبد الماجد قادری بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ کی کیف بار اور ولولہ انگیز خوش خطابت سے معمور تقریری وموعظہ کی یاد دلوں میں اب بھی باقی ہے، آپ بد ایوں کے مشہور عثمانی خاندان کے گوہر شب چراغ تھے، 4؍شعبان المکرم 1204ھ میں ولادت ہوئی، تاج الفحول مولانا شاہ محب رسول عبد القادر بد ایونی قدس سرہٗ کے زیر سایہ تربیت اور پرورش پائی، حضرت مولانا الحاج شاہ عبدالمجید قادری مقتدری اور مولانا مفتی محمدی ابراہیم قادری بد ایونی سے ابتدائی درسیات پڑھیں، اور شاہ محب احمد بد ایونی قدس سرہٗ سے درس نظامی پڑھ کر 1320ھ میں سندِ فراغت حاصل کی1321،22ھ میں دہلی میں قیام کر کے حکیم اجمل خاں دہلوی نے دستخط کر کے مہر لگائی، دھلی کی اقامت کے دوران زینت محل وغیرہ میں آپ کی تقریریں ہوئیں، یہاں عیسائیوں آریوں، غیر مقلدوں اور قادیانیوں سے آپ کے مناظرے ہوئے۔۔۔۔ ۔۔۔

مزید

مولانا ابو الشاہ محمد عبد القادرشہید

مولانا ابو الشاہ محمد عبد القادرشہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا محمد عبد القادر شہید رحمۃ اللہ علیہ۔کنیت: ابوالشاہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا الحاج ابو الشاہ محمد عبد القادر بن مولانا علامہ حکیم غلام محی الدین بن حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الرحیم (تلمیذ ارشد  اعلی حضرت امام احمد رضا خان  بریلوی )۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت: 27/رجب المرجب1340ھ،مطابق 27/مارچ 1922ء کو مدینۃ الاولیاء احمد آباد شریف میں پیدا ہوئے ۔ تحصیل ِ علم: ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی اس کے بعد انجمن اسلامیہ ہائی سکول احمد سکول احمد آباد میں داخل ہوئے اور میٹرک کا امتحان پاس کیا ۔ 1946ء میں گجرات کالج احمد آباد سے ایف ۔اے کا امتحان نمایاں نمبروں  سے پاس کیا ۔انہی دنوں محدث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد آباد چشتی قادری،بریلی شریف سے مولوی سلطان حسن سنبھلی سے مناظرہ کرنے ۔۔۔

مزید

حضرت ابو سعید اعرابی

حضرت ابو سعید اعرابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  احمد بن محمد بصری نام تھا، زندگی کا زیادہ حصہ مکہ مکرمہ میں گزارا، علوم فقہ و حدیث تفسیر کے عالم تھے، علوم باطنی میں ماہر تھے، آپ کی بہت سے تصانیف یادگار زمانہ ہیں، حضرت جنید اور شبلی عمرو بن عثمان، ابوالحسن نوری رحمۃ اللہ علیہم سے صحبت رکھتے تھے۔آپ کی وفات ۳۴۰ھ میں ہوئی تھی۔ چونکہ ا ز لطف خدائے ذوالجلالسرورا سالِ وصالش از خرداز جہاں در جنت آمد بو سعیدگشت پیدا احمد اسعد بو سعید۳۴۰ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت سید طہٰ خراسانی بغدادی

حضرت سید طہٰ خراسانی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالعزیز تباعی مدنی

حضرت سید عبدالعزیز تباعی مدنی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ نورالعلی اکبرآبادی

حضرت شاہ نورالعلی اکبرآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فضالت دیلمی

حضرت شیخ فضالت دیلمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ برہان مکی

حضرت شیخ برہان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی بن محمد فاضل سورتی

حضرت شیخ علی بن محمد فاضل سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

اکبر مسعود

حضرت محمد۔۔۔

مزید