حضرت مولانا محبوب علی خان لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت مولانا محبوب علی خان۔لقب:غازیِ ملت،مناظراہلسنت،مفتیِ اعظم پٹیالہ،مصنف کتبِ کثیرہ،لکھنؤکی نسبت سے"لکھنوی"مشہورہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا محبوب علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ )کے مرید تھے۔آپ مفتی اعظم بمبئی خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضور شیر بیشۂ اہل سنت رحمۃ اللہ علیہ کے برادر اصغرہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت لکھنؤ انڈیا میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حفظ قرآن پاک اور ابتدائی تعلیم دار العلوم منظر الاسلام بریلی شریف میں حاصل کی۔ دار العلوم حزب الاحناف لاہور میں حضرت مولانا سید دار علی الوری قدس سرہ ٗ سے دورۂ حدیث کی تکمیل کر کے سند فضیلت حاصل کی۔ بیعت وخل۔۔۔
مزید