حضرت مولانا عبد الکریم بن محمد یار رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا خواجہ محمد معین الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا خواجہ محمد بخش المعروف رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدسید الراحمین حضرت سید شاہ اویس بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: حضرت سید شاہ اویس قدس سرہٗ۔ والدِ ماجد کا نام: مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ بیعت و خلافت: والدِ ماجد حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ہے۔ اولادِ امجاد: (۱) حضرت سید شاہ عظمت اللہ قدس سرہ (۲) حضرت سید رحمت اللہ قدس سرہٗ (۳) حضرت سید شاہ برکت اللہ قدس سرہٗ۔ سیرت کا روشن پہلو: آپ عفوو در گزر کے پیکر تھے، کسی سے بھی انتقام نہیں لیتے تھے، جانوروں پر بھی آپ بہت ہی رحم کیا کرتے تھے۔ مشاہیر خلفاء: (۱) سید شاہ برکت اللہ قدس سرہٗ (۲) سید شاہ رحمت اللہ قدس سرہٗ (۳) سید شاہ عظمت اللہ قدس سرہٗ اور (۴) شاہ رہبر رحمۃ اللہ علیہ ۔ وصال ِ پُر۔۔۔
مزیدحضرت شیخ عبد اللہ طاقی علیہ الرحمۃ آپ کا نام محمد بن الفضل بن محمد طاقی سجستانی ہروی ہے۔آپ موسٰی بن عمران جیرفتی کے مرید ہیں۔علوم ظاہرو باطن کے عالم تھے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ ہمارے پیر ہیں اور استاد بھی۔حنبلی مذہب کے تھے۔اگر میں ان کونہ دیکھتا توحنبلیوں کا اعتقاد مجھے نہ معلوم نہ ہوتااور میں نے کسی کو طاقی سے بڑھ کرباہیبت اور بارعب نہیں دیکھا۔میں نے ان کو نابینا دیکھاہے۔مشائخ ان کی تعظیم کرتے تھے۔آپ صاحب کرامات و ولایت و فراست بھی تھے۔ میں نے نہیں دیکھا کہ وہ کسی کے کام میں دلچسپی رکھتے ہو۔جس قدر کہ میرے ساتھ رکھتے تھے۔میری عزت کرتے تھے اور مجھے اچھا جانتے تھے۔مجھ سے کہا تھا کہ عبداللہ منصور سے کہا۔سبحان اللہ وہ کیا نور ہے کہ خدائے تعالی نے تیرے دل مین رکھا ہے۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ چالیس سال گزرگئے تب مجھے معلوم ہوا کہ ۔۔۔
مزید