مولانا شاہ محمد عبدالرحیم صدیقی (جد اعلیٰ، شاہ عبد السلام جبل پوری) نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت مولانا شاہ محمد عبدالرحیم۔آپ مولانا شاہ محمد عبدالرحمن کے والد اور حضرت مولانا شاہ محمد عبدالکریم نقشبندی قادری کے جدامجد،اور خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوریکےجدامجد ہیں۔آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے: مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی طائفی۔ آپ کا خاندانی تعلق حضرت سیدنا صدیق اکبر سےہے۔آپ کے جدِّ اعلیٰ حضرت شاہ عبدالوہاب صدیقیسلطنتِ آصفیہ کے دورِ حکومت میں نواب صلابت جنگ بہادر کے ساتھ طائف سے ہندوستان تشریف لائے،اور حیدر آباد دکن میں سکونت اختیار کی۔یہاں حکومتِ آصفیہ کی جانب سے مکہ مسجد کی امامت اور محکمۂ مذہبی امور کے جلیل القدر عہدے پرمامور ہوئے۔۔۔
مزیدمولانا شاہ محمد عبدالرحمن صدیقی(جد امجد مولانا عبدالسلام جبل پوری) نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت مولانا شاہ محمد عبدالرحمن۔آپ حضرت مولانا شاہ محمدعبدالکریم نقشبندی قادریکےوالدگرامی اور خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوریکےجدامجد ہیں۔آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے: مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی طائفی۔ آپ کا خاندانی تعلق حضرت سیدنا صدیق اکبر سےہے۔آپ کے جدِّ اعلیٰ حضرت شاہ عبدالوہاب صدیقیسلطنتِ آصفیہ کے دورِ حکومت میں نواب صلابت جنگ بہادر کے ساتھ طائف سے ہندوستان تشریف لائے،اور حیدر آباد دکن میں سکونت اختیار کی۔یہاں حکومتِ آصفیہ کی جانب سے مکہ مسجد کی امامت اور محکمۂ مذہبی امور کے جلیل القدر عہدے پرمامور ہوئے۔آپ کے خاندان میں مسلسل پانچ پ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا عبدالشاہد خاں شیرازی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید